گُلِ یاسمیں جولائی 4، 2023 سوچ رہے ہیں کہ محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک آدھ لڑی شروع کر کے اپنا حصہ بھی ڈال لیں۔۔
گُلِ یاسمیں مارچ 14، 2023 وہ دیکھو موت کی سختی، مجھے لینےچلی آئی مجھے جانا پڑے گا اب، کوئی صورت نہ بن پائی
گُلِ یاسمیں فروری 3، 2023 دریدہ دامنوں کو وہ رفو کرتا ہےرحمت سے اگر کشکول ٹوٹا ہو تو وہ بھرتا ہے نعمت سے
گُلِ یاسمیں اگست 17، 2022 کاگا سب تن کھائیو، میرا چن چن کھائیو ماس دو نیناں مت کھائیو موہے پیا ملن کی آس
گُلِ یاسمیں اگست 11، 2022 بے نوا قوت اظہار پڑی رہتی ہے دست مفلوج میں تلوار پڑی رہتی ہے موت اور ظلم کی خبروں سے تو یہ لگتا ہے میز پر ایک ہی اخبار پڑی رہتی ہے
بے نوا قوت اظہار پڑی رہتی ہے دست مفلوج میں تلوار پڑی رہتی ہے موت اور ظلم کی خبروں سے تو یہ لگتا ہے میز پر ایک ہی اخبار پڑی رہتی ہے
گُلِ یاسمیں مئی 20، 2022 جدوں مٹی دے کھڈونے ڈھے جانا روح اُڈ جانی ، بُت رہ جانا ایہو پڑھدیاں قبراں نوں لے جانا پڑھو لا الہ الا اللہ یا سرور ِعالم صَلِ علٰی
جدوں مٹی دے کھڈونے ڈھے جانا روح اُڈ جانی ، بُت رہ جانا ایہو پڑھدیاں قبراں نوں لے جانا پڑھو لا الہ الا اللہ یا سرور ِعالم صَلِ علٰی
گُلِ یاسمیں دسمبر 6، 2021 خلافِ شرطِ انا تھا وہ خواب میں بھی ملے۔۔۔۔میں نیند نیند کو ترسا مگر سویا نہیں
گُلِ یاسمیں نومبر 15، 2021 جسے چاہا در پہ بُلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا۔۔۔۔یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔
گُلِ یاسمیں اگست 24، 2021 کاگا سب تن کھائیو میرا چُن چُن کھائیو ماس۔۔۔ دو نیناں مت کھائیو انھیں پیا ملن کی آس
گُلِ یاسمیں اگست 21، 2021 میں لج پالاں دے لَڑھ لگی آں میرے توں غم پرے رہندے۔۔۔ میری آساں امیداں دے سدا بُوٹے ہرے رہندے
گُلِ یاسمیں اگست 15، 2021 ماں مرے تے پیکے ہی مکدے باپ مرے گھر ویلا۔۔۔۔۔شالا مرن نہ ویر کسے دے تے اُجڑ جاندا جے میلا (اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمائیں آمین)
ماں مرے تے پیکے ہی مکدے باپ مرے گھر ویلا۔۔۔۔۔شالا مرن نہ ویر کسے دے تے اُجڑ جاندا جے میلا (اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمائیں آمین)