ہادیہ اپریل 4، 2018 آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے۔۔ وہ آپ کو اتنا ہی زوردار تھپڑ مارے گا۔۔ کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی۔۔۔
آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے۔۔ وہ آپ کو اتنا ہی زوردار تھپڑ مارے گا۔۔ کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی۔۔۔
ہادیہ مارچ 21، 2018 رات بہت طوفان تھا۔۔ ساری رات نیند نہیں آئی۔۔ بجلی کی کڑک۔۔ کیسا خوفناک منظر۔۔ شدید خوف محسوس ہوا۔۔۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین
رات بہت طوفان تھا۔۔ ساری رات نیند نہیں آئی۔۔ بجلی کی کڑک۔۔ کیسا خوفناک منظر۔۔ شدید خوف محسوس ہوا۔۔۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین
ہادیہ جنوری 23، 2018 خواہشوں کے ستوں پہ۔۔خوابوں کی چھت۔۔آرزوؤں تمناؤں کی۔۔اینٹوں سے چن کر۔۔ محبت کی چھت!!!
ہادیہ جنوری 16، 2018 مرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں ۔۔۔سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے ”مات“ ہو گئی تھی
ہادیہ دسمبر 24، 2017 زندگی پھر کبھی نا مسکرائی بچپن کی طرح۔۔ میں نے مٹی بھی جمع کی ،کھلونے بھی لےکر دیکھے۔۔