ہادیہ نومبر 28، 2017 انسان نے محسوس کرنا اس لیے چھوڑ دیا ہے کیونکہ اسے محبت ان چیزوں سے ہوگئی ہے جن میں احساس نہیں ہے!!!
ہادیہ نومبر 23، 2017 جن کی پلکیں بات بات پہ بھیگ جاتی ہیں وہ لوگ کمزور نہیں بلکہ دل کے "صاف" ہوتے ہیں
ہادیہ نومبر 14، 2017 میرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتی ہی نہیں۔۔ میں نے اسمِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھا بہت۔۔چُوما بہت!!!سبحان اللہ(نامعلوم شاعر)
میرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتی ہی نہیں۔۔ میں نے اسمِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھا بہت۔۔چُوما بہت!!!سبحان اللہ(نامعلوم شاعر)
ہادیہ نومبر 8، 2017 یا اللہ!! مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتاہے... مجھے خاموشی سے میری لاعلمی میں ان کے شر سے محفوظ فرما... آمین
یا اللہ!! مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتاہے... مجھے خاموشی سے میری لاعلمی میں ان کے شر سے محفوظ فرما... آمین