• توڑو گے جو "دل" ۔۔ٹوٹے گا "ستم" ۔۔!!!!
    نکتہ ور
    نکتہ ور
    ہمیں اس مصیبت میں مت ڈالیے حضور! مابدولت تو ایک ہی چیز توڑ پائیں گے، دونوں کا توڑ پانا ہمارے لئے کار محال ہو گا۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    جی؟؟؟ کون حضور؟
    یہ،توگانا ہے۔۔۔:ڈی
    سین خے
    سین خے
    اور اگر توڑنے والے کا دل پہلے ہی کئی بار توڑا جا چکا ہو ۔۔۔۔۔ :)
    ایک وقت ایسا آتا ہے ۔۔ سب "ٹھیک" ہونے کے باوجو ۔۔"دل" مسکرانا بھول جاتا ہے:)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    میں نے کبھی دل مسکراتا نہیں دیکھا۔ عام طور پر لوگ چہرے سے یہ کام لیتے ہیں۔۔۔ :ڈی
    ہادیہ
    ہادیہ
    :ڈی
    ہادیہ
    ہادیہ
    اچھے بھلے ڈائیلاگ کا ستیاناس مار دیا۔۔:پی
    ستارے کچھ بتاتے ہیں ، نتیجہ کچھ نکلتا ہے .. بڑی حیرت میں ہے میرا مقدر دیکھنے والا..!!!
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    اوہو۔۔ہادیہ۔۔۔بہت معذرت میری نظر نہیں پڑی تھی اور میں آبھی نہیں رہا تھا ابھی دیکھی پوسٹ والد صاحب والی ۔۔۔اللہ انہیں صحت کاملہ عطا کرے۔۔۔۔اب کیا حال ہیں؟
    ہادیہ
    ہادیہ
    معذرت کی ضرورت نہیں سرجی۔۔ جی اب تو ماشاء اللہ کافی بہتر ہیں۔۔ شکر اللہ کا۔ آمین ثم آمین ۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے۔۔ جزاک اللہ خیرا
    بیٹیاں!!! کھیلتے کھیلتے بڑی ہوجاتی ہیں۔۔ پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔ کب ان کا کھیل ختم ہوا ۔۔۔اور "نصیب" کا شروع ہوگیا۔۔۔
    الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع۔۔۔:(:(:(
    ہادیہ
    ہادیہ
    اللہ پاک اس مہینے میں کی گئی سب مسلمانوں کی عبادتوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہِ الہی میں قبول و مقبول فرمائے۔۔ اور ہم سب کی کمی اور کوتاہیوں کو اپنی رحمت سے معاف فرمائے۔۔آمین
    ہادیہ
    ہادیہ
    اے میرے رب ہمیں معاف فرمانا۔۔۔ بے شک ہم اس مہمان کی ویسے خدمت نہیں کرسکے جیسے کرنے کا حق تھا۔۔۔۔ اے میرے رب تو غفورورحیم ہے۔۔۔ ہمیں معاف فرمادے ۔۔ سوہنے سچے رب العالمین۔۔ معاف فرمادے۔۔۔بے شک توہی درگزر کرنے والا معاف فرمانے والا ہے۔۔۔آمین ثم آمین
    قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے۔۔۔ڈوبے نا کبھی میرا سفینہ لکھ دے۔۔جنت تو ٹھکانہ ہے مگر دنیا میں۔۔اے کاتب تقدیر! مدینہ لکھ دے۔۔آمین ثم آمین
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    مگر وہاں تیسرا مصرعہ یوں تھا
    'جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لیے'
    ہادیہ
    ہادیہ
    لیئق بھائی نے صحیح کہا۔ اویس رضا قادری کی نعت سے سنا تھا:)
    ل
    لئیق احمد
    اصل قوالی میں گوارا کا لفظ ہے مگر شرعا یہاں مصرعے میں ایسا کہنا مناسب نہیں، اویس رضا نے مصرعے کا وزن برقرار رکھتے ہوئے شریعت کے مطابق مصرعہ تبدیل کیا ۔ جزاک اللہ ہادیہ
    پلیززز جمعۃ المبارک کے مقدس دن میں سب اپنی خصوصی دعاؤں میں تمام محفلین کو یاد رکھیے۔۔ جزاک اللہ خیرا
    جو ٹال دیتا ہے مشکلوں کو۔۔ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے نام ایسا۔۔ سبحان اللہ
    ل
    لئیق احمد
    کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے، یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ۔ صلی اللہ علیہ وسلم
    مجھے بھی کچھ سوچنا پڑے گا۔۔سب اتنے تھریڈز بنا رہے ہیں۔۔۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    ہاہااہا۔۔۔واہ احمد بھیا تشریف لائے ہیں۔۔ کیسےہیں بھیا؟ ہم آپ سے بھی زیادہ نکمے ہیں۔۔ ابھی تک ٹاپک بھی نہیں سوچا۔۔ ایک دماغ میں "شرارتی" سا آرہا ہے۔۔ مگر ابھی عمل کرنے کا وقت نہیں۔۔۔۔۔ کل چھٹیاں ہوجائیں گی ۔۔ پھر ان شاء اللہ
    محمداحمد
    محمداحمد
    :)

    ہم سے زیادہ نکمے ہونے کے تو لوگ خواب ہی دیکھ سکتے ہیں۔ :)

    دیکھے، دیکھیے خواب ہی دیکھیے!

    ویسے ہمارا خیال ہے کہ آپ کو آئیڈیا تو جلد ہی مل جاتو ہوگا مگر پوسٹ تزین و آرائش میں زیادہ وقت اور محنت درکار ہوتی ہوگی۔ :)
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    آپ کے پاس چرخہ ہے ؟
    ہم اپنے اِس مزاج میں کہیں گھر نہ کر سکے۔۔ کسی سے ہم ملے نہیں ،کسی سے دل مِلا نہیں
    جان
    جان
    اداس مت ہوں۔ اللہ سب بہتر کرنے والا ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top