ہادیہ ستمبر 17، 2017 پھر سے وہی "سکول" کا بستہ تھما دونا ماں!!۔۔۔ مجھے "زندگی" کا سبق بہت مشکل لگتا ہے۔۔۔
ہادیہ ستمبر 10، 2017 السلام علیکم۔ کوئی بتا سکتا ہے جو ایم اے ایجوکیشن کرے اسے بی ایڈ اور ایم ایڈ دونوں کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی یا صرف بی ایڈ ضروری نہیں ہوتا؟؟
السلام علیکم۔ کوئی بتا سکتا ہے جو ایم اے ایجوکیشن کرے اسے بی ایڈ اور ایم ایڈ دونوں کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی یا صرف بی ایڈ ضروری نہیں ہوتا؟؟
ہادیہ ستمبر 3، 2017 اس(اللہ) نے سات سمندر پیدا کیے۔۔۔۔۔۔ لیکن!!!!۔۔۔ وہ "محبت" ایک "آنسو" سے کرتاہے۔۔۔ سبحان اللہ
ہادیہ اگست 30، 2017 میں اداس رستہ ہوں شام کا۔۔ مجھے آہٹوں کی تلاش ہے۔۔ یہ ستارے ہیں سب بجھے بجھے۔۔ مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے۔۔
میں اداس رستہ ہوں شام کا۔۔ مجھے آہٹوں کی تلاش ہے۔۔ یہ ستارے ہیں سب بجھے بجھے۔۔ مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے۔۔
ہادیہ اگست 28، 2017 جب کسی کا خلوص دیکھو تو اس کی قدر کرو۔۔ اور جب کسی کی نفرت دیکھو تواسکی نفرت اپنے خلوص سے مٹا دو۔۔ از واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
جب کسی کا خلوص دیکھو تو اس کی قدر کرو۔۔ اور جب کسی کی نفرت دیکھو تواسکی نفرت اپنے خلوص سے مٹا دو۔۔ از واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
ہادیہ جولائی 14، 2017 بابا جی کہتے ہیں۔ پتر! درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو ورنہ اپنا درد تو "جانوروں" کو بھی محسوس ہوتا ہے۔۔ از اشفاق احمد
بابا جی کہتے ہیں۔ پتر! درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو ورنہ اپنا درد تو "جانوروں" کو بھی محسوس ہوتا ہے۔۔ از اشفاق احمد
ہادیہ جولائی 14، 2017 کدی کسے نے پنکھ پکھیرو بھکے مردے دیکھے نے۔۔۔ ؟؟؟بندے ای کردے رزق ذخیرہ۔۔۔۔ بندے ای بھکے مردے
ہادیہ جولائی 12، 2017 مجھے بچپن کا وہ دکھ بھولتا نہیں جب رات بھرجاری رہنے والی بارش صبح سکول جانے کے وقت رک جاتی تھی:ڈی
ہادیہ جولائی 10، 2017 بہت قریبی رشتے جب فرق رکھنے لگ جائیں تو انسان اندر سے ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔
ہادیہ جولائی 7، 2017 پھر زندگی نے صبر سے ملوایا۔۔ صبر کو پا کر میرے دل نے کہا۔۔فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ہادیہ جون 9، 2017 اصل محبت تو وہ ہے جسے پاکر بے اختیار سر سجدے میں گر جائےاور اس کا دل پکاراٹھے ۔۔سبحان ربی الاعلٰی۔۔(آب حیات)
اصل محبت تو وہ ہے جسے پاکر بے اختیار سر سجدے میں گر جائےاور اس کا دل پکاراٹھے ۔۔سبحان ربی الاعلٰی۔۔(آب حیات)
ہادیہ مئی 11، 2017 اے اللہ! ہم سب مسلمانوں پر اپنی خاص رحمت اور نظرکرم فرما میرے مولا۔ ہم سے راضی ہوجا اے میرے رب ۔۔دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما۔ آمین
اے اللہ! ہم سب مسلمانوں پر اپنی خاص رحمت اور نظرکرم فرما میرے مولا۔ ہم سے راضی ہوجا اے میرے رب ۔۔دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما۔ آمین