• تجمل حسین 2016 کے بعد نظر نہیں آئے۔ کیا کسی دوست کو ان کے بارے میں پتہ ہے؟
    محمداحمد
    محمداحمد
    فیس بک پر مواد ہر شخص کی طبع کے مطابق ہوتا ہے۔ فیس بک سب کے لئے مختلف ہوتی ہے (جبکہ محفل یا کوئی بھی فورم سب کے لئے ایک جیسا مواد پیش کرتا ہے)۔

    فیس بک کا الگورتھم یہ سمجھتا ہے کہ آپ کو کس قسم کا مواد پسند ہے۔ وہ بس ڈھونڈ ڈھونڈ کر آپ کو وہی دکھاتا رہتا ہے۔ سو ان کا مواد بہت گیرائی رکھتا ہے۔ :)
    جاسمن
    جاسمن
    یعنی فورم پہ ہمیں خود ڈھونڈنا ہے اور فیس بک نے یہ ذمہ داری اپنے سر لی ہوئی ہے۔ :)
    کیا فورم پہ ایسا ہونا ممکن ہے؟
    محمداحمد
    محمداحمد
    کسی حد تک تو ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی زمرے کی نگرانی کر رہے ہیں تو اُس کی تمام تر پوسٹس آپ کو نظر آئیں گی۔ لیکن فیس بک کا مقابلہ نہیں ہو سکتا ہے کہ وہاں ممبرز بھی لاتعداد ہیں اور مواد بھی بے تحاشا ہے۔
    ماكان محمد ابا احد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين۔۔۔۔۔۔ زندگی رہی اور اللہ نے چاہا تو پھر ملیں گے۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے۔ سورۃ الاحزاب۔ آیت 40
    نایاب
    نایاب
    وعلیکم السلام
    اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ
    بہت دعائیں
    وزیراعلیٰ کا دورہ ساہیوال۔ ساہیوال کا میک اپ شروع۔۔۔ :)
    ہادیہ
    ہادیہ
    جس طرح کا شہر ،دیہات ہوتا ہے اسے ویسے ہی رہنے دیا جائے تو ان لوگوں کو بھی پتہ چلے یہ کر کیا رہے ہیں؟۔حد ہوتی ہے یہ نازک مزاج لوگ گندگی کے دھیڑ،اور سڑکوں پر سے گزرے تو پتہ بھی چلے جب تک انہیں پروٹوکول ملتا رہے گا انہیں احساس بھی نہیں ہوگا۔ اپنے ساتھ پوری فوج لائیں گے وزیر اعلیٰ صاحب ویسے تو یہ پہنچ ہی نہیں سکتے ساہیوال۔
    زندگی رہی تو پھر ملیں گے۔ اللہ حافظ۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    میں سمجھتی تھی آپ تعلیم مکمل کر چکے ہیں آپ تو ابھی بہت چھوٹے ہیں ۔سوری میرا مطلب تھا کہ ابھی بہت پڑھنا ہے آپ نے۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    بالکل درست کہا۔ تعلیم کم ہے لیکن زیادہ ہے۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    اوہو۔۔۔ یہ تو غلطی ہوگئی۔ میں نے لکھنا تھا کہ تعلیم کم ہے لیکن عمر زیادہ ہے۔
    یا رب میرے وطن کو عطا کر وہ رنگ روپ۔۔ ہوتا ہے رنگ روپ جو فصل بہار کا۔۔ میرا وطن ہو اتنا حسین جس کے سامنے۔۔ منظر بجھا بجھا ہو سمندر کے پار کا
    لوگ انٹرنیٹ کی ہر سائٹ کو فیس بک ہی کیوں سمجھتے ہیں؟ اردو محفل کو دیکھ کر بھی پوچھتے ہیں فیس بک اردو میں چلارہے ہیں۔ :)
    کبھی کبھی ہمیں کسی کام کے کرنے کا اشارہ ملتا ہے۔ مگر ہم یا تو اشارہ سمجھتے نہیں یا جان بوجھ کر اپنی ”انا“ میں ٹال جاتے ہیں۔
    ہمیں ٹماٹر اور خربوزے میں تو لفظ ”اللہ“ نظر آجاتا ہے مگر مجال ہے نماز میں اللہ کا خیال بھی آجائے۔ :(
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top