تجمل حسین مارچ 22، 2016 کمال کی بات ہے اردو محفل پر گیمز بھی موجود ہیں لیکن مجھے آج تک معلوم ہی نہیں ہوا۔۔۔ نا ہی کسی نے بتایا ۔۔۔ ہے نا حیرت انگیز۔۔۔
کمال کی بات ہے اردو محفل پر گیمز بھی موجود ہیں لیکن مجھے آج تک معلوم ہی نہیں ہوا۔۔۔ نا ہی کسی نے بتایا ۔۔۔ ہے نا حیرت انگیز۔۔۔
تجمل حسین مارچ 12، 2016 بارش کے بعد ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا۔ اور ساتھ کبھی کبھی پھر رِم جِھم ۔۔۔۔۔ سہانا موسم ۔۔۔۔ دل کرتا ہے کھلا میدان ہو اور چلتا رہوں۔۔۔ لیکن۔۔۔۔
بارش کے بعد ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا۔ اور ساتھ کبھی کبھی پھر رِم جِھم ۔۔۔۔۔ سہانا موسم ۔۔۔۔ دل کرتا ہے کھلا میدان ہو اور چلتا رہوں۔۔۔ لیکن۔۔۔۔
تجمل حسین فروری 20، 2016 یہ ابھی ابھی پورٹل کے صفحہ کو کیا ہوا؟ کھولیں تو چاچا جی سرور صاحب کا ایرر آجاتا ہے :) محمد وارث
تجمل حسین فروری 13، 2016 زندگی بھر کی کمائی یہ تعلق ہی تو ہے۔۔۔۔۔ کچھ بچے یا نہ بچے اس کو بچا رکھتے ہیں۔
تجمل حسین جنوری 27، 2016 کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ مگر لائن مزہ نہیں دے رہی۔
تجمل حسین جنوری 9، 2016 اسلام میں ڈاکٹر کا کیا مقام ہے۔ جیسے استاد کا ایک مقام ہے۔ فوجی یا مجاہد کا ایک مقام ہے ایسے ہی ڈاکٹر کا کیا مقام ہے؟
اسلام میں ڈاکٹر کا کیا مقام ہے۔ جیسے استاد کا ایک مقام ہے۔ فوجی یا مجاہد کا ایک مقام ہے ایسے ہی ڈاکٹر کا کیا مقام ہے؟
تجمل حسین اکتوبر 30، 2015 سَر جہاں جھکے نہ۔۔ دَر نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔ ہر دَر پر جو جھک جائے اُسے سر نہیں کہتے
تجمل حسین اکتوبر 12، 2015 فرصت ملے تو اپنا گریبان بھی دیکھ لے۔۔۔۔ اے دوست! یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ ۔
تجمل حسین اکتوبر 1، 2015 عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔ یہ بتا کس سے جزا مانگے گا۔ سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی۔ حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔ یہ بتا کس سے جزا مانگے گا۔ سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی۔ حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
تجمل حسین ستمبر 26، 2015 اردو محفل کے دوستوں کے ساتھ ملاقات سے واپسی کے بعد آپ دوستوں کی خدمت میں حاضری دے رہا ہوں۔