فرحان محمد خان دسمبر 6، 2017 جھوٹے معاشرے میں عزت کے نام سے مشہور ہونے والا آدمی دراصل ذلت میں ہے واصف علی واصفؒ
فرحان محمد خان دسمبر 4، 2017 پنج رُکن اسلام دے ، تے چھیواں فریدا ٹُک % جے لبھے نہ چھیواں، تے پنجے ای جاندے مُک بابا فرید
فرحان محمد خان نومبر 23، 2017 علم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جائے، عبادت کی ایک شکل ہے۔ – علامہ اقبالؒ
فرحان محمد خان اکتوبر 21، 2017 "اگر قانون کی زبان ہوتی تو وہ سب سے پہلے قانون دانوں کے خلاف کیس کرتا"لاڈ ہیلی فیکس
فرحان محمد خان اکتوبر 20، 2017 "اگر آپ روح کا اطمینان اور خوشی چاہتے ہیں تو عقیدہ رکھئے اگر آپ سچ کے پیروکار بنے کے خواہش مند ہیں تو تحقیق کیجئے " فریدرش نتیشے
"اگر آپ روح کا اطمینان اور خوشی چاہتے ہیں تو عقیدہ رکھئے اگر آپ سچ کے پیروکار بنے کے خواہش مند ہیں تو تحقیق کیجئے " فریدرش نتیشے
فرحان محمد خان جولائی 30، 2017 تھے اس قدر عظیم کے پیروں میں تاج تھے÷ ہوا اس قدر ذلیل کے جوتوں میں آ گے راحت اندوری
فرحان محمد خان جولائی 30، 2017 "ہم تعلیم خرید سکتے ہیں لیکن عقل خدا کا عطا کردہ تحفہ ہے"۔ سعادت حسن منٹو
فرحان محمد خان جولائی 29، 2017 یہ کیسا انصاف ہے یا رب کیسا کھیل ہے قسمت کا کچھ ہاتھوں میں رنگ حنا ہے کچھ میں صرف لکیریں ہیں عازم کوہلی
یہ کیسا انصاف ہے یا رب کیسا کھیل ہے قسمت کا کچھ ہاتھوں میں رنگ حنا ہے کچھ میں صرف لکیریں ہیں عازم کوہلی
اللہ ہمیشہ خیر رکھے۔ آمین!