سیما علی اپریل 23، 2023 وقار علی ذگر سالگرہ بہت بہت مبارک فروری 12 2023 کے بعد ۔اردو محفل سے اسقدر دوری ۔۔۔
وقار علی ذگر مارچ 24، 2022 "اپنی خواہشات کو اپنی ضروریات کا تابع بناو، کیونکہ ضرورت فقیر کی بھی پوری ھوتی ہے اور خواہشات بادشاہوں کی بھی رہ جاتیں ہیں" (حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
"اپنی خواہشات کو اپنی ضروریات کا تابع بناو، کیونکہ ضرورت فقیر کی بھی پوری ھوتی ہے اور خواہشات بادشاہوں کی بھی رہ جاتیں ہیں" (حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
وقار علی ذگر اگست 11، 2021 محبت انسان کے اندر ایک شریف جذبے کا نام ہے جسے اگر نکال دیا جائے تو انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں رہتا..! (بر ٹینڈ رسل)
محبت انسان کے اندر ایک شریف جذبے کا نام ہے جسے اگر نکال دیا جائے تو انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں رہتا..! (بر ٹینڈ رسل)
وقار علی ذگر اگست 8، 2020 کوئی بھی قوم ، قبیلہ یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے ۔۔!
کوئی بھی قوم ، قبیلہ یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے ۔۔!
وقار علی ذگر جولائی 28، 2020 بدنام ہمی ہوئے ہیں ورنہ، ہر کوئی اسے سراہتا ہے اب یاد نہ آ کہ کچھ دنوں سے، دل اور کسی کو چاہتا ہے
وقار علی ذگر جون 13، 2020 ا س قوم کو کبھی فلاح حاصل نہیں ہوسکتی جس نے خُدا کو ناراض کرکے مخلوق کی مرضی خرید لی۔
وقار علی ذگر مئی 31، 2020 کوئی جنگ نہ لڑیں جس کے لئے آپ تیار نہ ہوں یا جسے جیتنے کے متعلق آپ کو یقین نہ ہو۔ ہر جنگ کے لئے تیار رہنے کی کوشش کریں۔ (ماؤ زے تنگ)
کوئی جنگ نہ لڑیں جس کے لئے آپ تیار نہ ہوں یا جسے جیتنے کے متعلق آپ کو یقین نہ ہو۔ ہر جنگ کے لئے تیار رہنے کی کوشش کریں۔ (ماؤ زے تنگ)
وقار علی ذگر مئی 14، 2020 انشاء اللہ, آج تراویح میں ختم قرآن کی تکمیل ہوگی. اللہ اس پڑھنے اور سننے کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے. آمین
انشاء اللہ, آج تراویح میں ختم قرآن کی تکمیل ہوگی. اللہ اس پڑھنے اور سننے کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے. آمین
وقار علی ذگر اپریل 22، 2020 جن کے دل لوگوں کے خوف سے آزار ہوتے ہیں شہرت اور نیک نامی انہی کے حصے میں آتی ہے
وقار علی ذگر دسمبر 20، 2019 داستاں لکھنے والوں نے سب ہمارے ہی خوں سے لکھا اور ستم دیکھئے پھر ہم ہی داستاں سے الگ ہوگئے ۔۔۔!
وقار علی ذگر ستمبر 21، 2019 ضروری نہیں کہ ہر شخص بلندمرتبہ اور مالدارہو بلکہ یہ بھی ضروری نہیں کہ عقلمندہولیکن یہ البتہ ضروری ہےکہ وہ نیک چلن ، خوش اخلاق اورایماندا ہو
ضروری نہیں کہ ہر شخص بلندمرتبہ اور مالدارہو بلکہ یہ بھی ضروری نہیں کہ عقلمندہولیکن یہ البتہ ضروری ہےکہ وہ نیک چلن ، خوش اخلاق اورایماندا ہو
وقار علی ذگر نومبر 17، 2018 مکمل طور پر خوش ہو نے کے لئے انسان کو مکمل طور پر بیوقوف ہونا چاہیے۔ (برنارڈشا)
وقار علی ذگر مئی 12، 2018 "مجھے ڈرائنگ روم اور دیوان خانوں میں بیٹھ کر بکواس کرنے والے سیاستدانوں کی ذرہ بھر پرواہ نہیں" ( نپولن بونا پارٹ)
"مجھے ڈرائنگ روم اور دیوان خانوں میں بیٹھ کر بکواس کرنے والے سیاستدانوں کی ذرہ بھر پرواہ نہیں" ( نپولن بونا پارٹ)
وقار علی ذگر دسمبر 29، 2017 ایک اک بات میں سچائی ہے اسکی لیکن ۔۔۔ اپنے وعدوں سے مکر جانے کوجی چاہتا ہے ۔۔۔