نسیم زہرہ اگست 22، 2020 حضرت رسول خداﷺنےفرمایا:جس نےحسن ؑ و حسین ؑ سےمحبت کی اس نےمجھ سےمحبت کی اورجس نےان سےدشمنی کی اس نےمجھ سےدشمنی کی(سنن ترمذی :ج5،ص7)
حضرت رسول خداﷺنےفرمایا:جس نےحسن ؑ و حسین ؑ سےمحبت کی اس نےمجھ سےمحبت کی اورجس نےان سےدشمنی کی اس نےمجھ سےدشمنی کی(سنن ترمذی :ج5،ص7)
نسیم زہرہ اکتوبر 15، 2019 زندگی کی الجھنوں سے مت الجھیں۔ ہو سکتا ہے یہ الجھنیں تو سلجھ جائیں مگر آپ الجھ رہ جائیں گے
نسیم زہرہ ستمبر 13، 2019 نادان شخص غلطی کرتا ہے اور بھول جاتا ہے۔ عقلمند سے بھی غلطی ہو جاتی ہے مگر وہ اسے یاد رکھتا ہے
نسیم زہرہ جون 20، 2019 انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ان امکانات کی تلاش میں ہے جن سے بے شعوری، کم علمی، غربت اور غلامی کا خاتمہ ہو
انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ان امکانات کی تلاش میں ہے جن سے بے شعوری، کم علمی، غربت اور غلامی کا خاتمہ ہو
نسیم زہرہ مئی 10، 2019 عُذرِ گُناہ - بدتر از گُنا (گناہ کا ارتکاب کرکے اس کا جواز پیش کرنا بد ترین عمل ہے)
نسیم زہرہ مئی 9، 2019 ہماری زندگی میں لفظوں کا بہت اہم کردار ہے، کبھی ہم سمجھ نہیں پاتے اور کبھی سمجھا نہیں پاتے
نسیم زہرہ اپریل 17، 2019 اپنے ضمیر کی آواز پر " لبیک " کہہ کر تنہا رہ جانا کسی گمراہ ہجوم کے پیچھے جانے سے بہتر ہے
نسیم زہرہ اپریل 12، 2019 وقت سب سے بڑی عدالت ہوتا ہے اور وقت کی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل نھی نہیں کی جا سکتی
نسیم زہرہ دسمبر 8، 2018 آپ کی مسکراہٹ کسی اورکو متاثر کرے نہ کرے لیکن آپ کی صحت پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہے (ڈاکٹر نسیم زہرہ)
آپ کی مسکراہٹ کسی اورکو متاثر کرے نہ کرے لیکن آپ کی صحت پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہے (ڈاکٹر نسیم زہرہ)