ف ف فہد مقصود مئی 22، 2021 کسی نے کیا خوب کہا ہے: أرى عداوة ولا أرى أسبابها: “ہم دشمنی تو دیکھ رہے ہیں مگر اس کے اسباب نظر نہیں آتے۔”
کسی نے کیا خوب کہا ہے: أرى عداوة ولا أرى أسبابها: “ہم دشمنی تو دیکھ رہے ہیں مگر اس کے اسباب نظر نہیں آتے۔”
ف ف فہد مقصود مئی 6، 2021 صوفیوں کو بدنام کر کے بنائے گئے خود ساختہ اسلام کی بنیاد: شرک، ختم نبوت پر ضرب، قرآن و سنت کی خلاف ورزی، توہین گستاخی، من گھڑت جھوٹی کہانیاں
صوفیوں کو بدنام کر کے بنائے گئے خود ساختہ اسلام کی بنیاد: شرک، ختم نبوت پر ضرب، قرآن و سنت کی خلاف ورزی، توہین گستاخی، من گھڑت جھوٹی کہانیاں
ف ف فہد مقصود مئی 1، 2021 اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان دار نہیں ہیں۔ سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 8
اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان دار نہیں ہیں۔ سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 8
ف ف فہد مقصود اپریل 30، 2021 جب دیکھو کہ ہمارے قول قرآن و حدیث کے خلاف ہیں تو قرآن و حدیث پر عمل کرو اور ہمارے اقوال کو دیوار پر دے مارو۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ
جب دیکھو کہ ہمارے قول قرآن و حدیث کے خلاف ہیں تو قرآن و حدیث پر عمل کرو اور ہمارے اقوال کو دیوار پر دے مارو۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ
ف ف فہد مقصود اپریل 27، 2021 کسی انسان کے جھوٹا (اور ایک روایت کے مطابق گناہگار) ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات (بغیر تحقیق کے) آگے بیان کر دے صحیح مسلم7
کسی انسان کے جھوٹا (اور ایک روایت کے مطابق گناہگار) ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات (بغیر تحقیق کے) آگے بیان کر دے صحیح مسلم7
ف ف فہد مقصود اپریل 20، 2021 علی بن حسین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، فضول باتوں کو چھوڑ دینا، آدمی کے اسلام کی اچھائی کی دلیل ہے
علی بن حسین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، فضول باتوں کو چھوڑ دینا، آدمی کے اسلام کی اچھائی کی دلیل ہے
ف ف فہد مقصود فروری 6، 2021 "مردوں کو گالی مت دو کیونکہ وہ اپنے کیے کو پہنچ گئے۔" صحیح البخاری، الجنائز، باب ما ینہی من سب الأموات، ح:۱۳۹۳
"مردوں کو گالی مت دو کیونکہ وہ اپنے کیے کو پہنچ گئے۔" صحیح البخاری، الجنائز، باب ما ینہی من سب الأموات، ح:۱۳۹۳
ف ف فہد مقصود جنوری 30، 2021 إِنَّ ه۔ٰذَا الْقُرْاٰنَ يَهدى لِلَّتى هِىَ أَقوَمُ ﴿٩﴾ سورة الاسراء ‘‘یقیناً یہ قرآن وه راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے۔’’
إِنَّ ه۔ٰذَا الْقُرْاٰنَ يَهدى لِلَّتى هِىَ أَقوَمُ ﴿٩﴾ سورة الاسراء ‘‘یقیناً یہ قرآن وه راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے۔’’
ف ف فہد مقصود جنوری 7، 2021 ۔۔۔علماء آسمان کے نیچے کی مخلوق میں سے سب سے بدتر ہوں گے۔۔۔مشکوۃ شریف ۔جلد اول۔علم کا بیان۔حدیث 263 http://www.hadithurdu.com/09/9-1-263/
۔۔۔علماء آسمان کے نیچے کی مخلوق میں سے سب سے بدتر ہوں گے۔۔۔مشکوۃ شریف ۔جلد اول۔علم کا بیان۔حدیث 263 http://www.hadithurdu.com/09/9-1-263/
ف ف فہد مقصود دسمبر 11، 2020 اور جب (کسی کی نسبت) کوئی بات کہو تو انصاف سے کہو گو وہ (تمہارا) رشتے دار ہی ہو اور اللہ کے عہد کو پورا کرو۔‘‘ (سورۃ الانعام 152)
اور جب (کسی کی نسبت) کوئی بات کہو تو انصاف سے کہو گو وہ (تمہارا) رشتے دار ہی ہو اور اللہ کے عہد کو پورا کرو۔‘‘ (سورۃ الانعام 152)
شمشاد دسمبر 8، 2020 فہد مقصود کیا محفل کے قوانین میں کسی مسلمان کو بات بات پر اسلام سے خارج قرار دینے کی اجازت ہے؟؟؟ انتظامیہ ایسے افراد کو کیوں نہیں روکتی ہے؟؟؟ کیونکہ انتظامیہ سوتی زیادہ اورجاگتی کم ہے۔
فہد مقصود کیا محفل کے قوانین میں کسی مسلمان کو بات بات پر اسلام سے خارج قرار دینے کی اجازت ہے؟؟؟ انتظامیہ ایسے افراد کو کیوں نہیں روکتی ہے؟؟؟ کیونکہ انتظامیہ سوتی زیادہ اورجاگتی کم ہے۔
ف ف فہد مقصود دسمبر 4، 2020 کیا محفل کے قوانین میں کسی مسلمان کو بات بات پر اسلام سے خارج قرار دینے کی اجازت ہے؟؟؟ انتظامیہ ایسے افراد کو کیوں نہیں روکتی ہے؟؟؟
کیا محفل کے قوانین میں کسی مسلمان کو بات بات پر اسلام سے خارج قرار دینے کی اجازت ہے؟؟؟ انتظامیہ ایسے افراد کو کیوں نہیں روکتی ہے؟؟؟
ف ف فہد مقصود دسمبر 3، 2020 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” مجھے اپنی امت پر گمراہ اماموں کا خوف ہے ۔ '' سنن أبي داؤد 4252
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” مجھے اپنی امت پر گمراہ اماموں کا خوف ہے ۔ '' سنن أبي داؤد 4252
ف ف فہد مقصود نومبر 24، 2020 جس شخص نے کسی جھگڑے میں ظلم کرنے والے کی مدد کی اس پر اللہ کا غضب نازل ہوگا ( ابو داؤد : 3598 )
ف ف فہد مقصود نومبر 2، 2020 سورۃ المائدہ آیۃ ۸ عدل اختیار کرنے کی تلقین (دشمنی کے باوجود انصاف سے کام لینے کی ہدایت)
ف ف فہد مقصود اکتوبر 28، 2020 وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ ٱلنَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِٱلْعَدْلِ ''اور جب بھی تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔'' سورۃ النساء، ٥٨
وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ ٱلنَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِٱلْعَدْلِ ''اور جب بھی تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔'' سورۃ النساء، ٥٨
ف ف فہد مقصود اکتوبر 15، 2020 "مومن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مانند ہے، اور جس نے مومن پر کفر کا الزام لگایا، تو گویا اس نے اسے قتل کر دیا" صحیح بخاری، 6105
"مومن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مانند ہے، اور جس نے مومن پر کفر کا الزام لگایا، تو گویا اس نے اسے قتل کر دیا" صحیح بخاری، 6105
ف ف فہد مقصود اکتوبر 1، 2020 خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ (سورۃ نمبر 7 الاعراف, آیت نمبر 199)
خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ (سورۃ نمبر 7 الاعراف, آیت نمبر 199)