منصور مکرم اپریل 25، 2014 وجہ پوچھنے کا تو موقع ہی نہیں ملا بس ، وہ لہجہ بدلتی گئی اور ہم اجنبی ہوتے گئے
منصور مکرم دسمبر 7، 2013 بہا اے چشم تر ایسا بھی ایک آنسو ندامت کا۔ ۔جسے دامن پہ لینے رحمت پروردگار آئے