امید بختیاری دسمبر 23، 2020 سلام علیکم برادر عزیز. میخواستم پیرامون یادگیری زبان اردو با شما مشورت کنم. اگر در قسمت معرفی منابع آموزشی زبان اردو میتوانید یاریام کنید، لطفاً به شماره واتس آپ بنده پیام بفرستید. 0093797478821
سلام علیکم برادر عزیز. میخواستم پیرامون یادگیری زبان اردو با شما مشورت کنم. اگر در قسمت معرفی منابع آموزشی زبان اردو میتوانید یاریام کنید، لطفاً به شماره واتس آپ بنده پیام بفرستید. 0093797478821
ج ج جان خان اگست 14، 2019 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہے بھائی آپ کا وٹس ایپ نمبر اور فیس بک آئی ڈی کی ضرورت ہے
حسان خان مارچ 20، 2019 "اے دل! وقتِ گُل ہے، اور نَوروز کا وقتِ نَو ہے۔۔۔ یہ لمحہ انسان کو جان عطا کرتا ہے، یہ لمحہ مُبارک لمحہ ہے۔" (سُلطان مُراد رابع)
"اے دل! وقتِ گُل ہے، اور نَوروز کا وقتِ نَو ہے۔۔۔ یہ لمحہ انسان کو جان عطا کرتا ہے، یہ لمحہ مُبارک لمحہ ہے۔" (سُلطان مُراد رابع)
حسان خان مارچ 19، 2019 "اپنے رُخ سے پردہ اُٹھا لو، اے میری عید! اور اے میرے نوروز!" (سید عمادالدین نسیمی)
حسان خان فروری 28، 2019 "اے کہ تمہارے لب کے شربت سے آبِ حیات شرمندہ ہے۔۔" (سُلطان حُسین بایقرا 'حُسینی')
حسان خان فروری 20، 2019 پاکستان میں جس موسیقی کو 'کلاسیکی' کہا جاتا ہے اس کو سن کر اتنی اذیت ہوتی ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔ «غیر » کی موسیقی سے کاملاً بیزار ہوں۔
پاکستان میں جس موسیقی کو 'کلاسیکی' کہا جاتا ہے اس کو سن کر اتنی اذیت ہوتی ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔ «غیر » کی موسیقی سے کاملاً بیزار ہوں۔
حسان خان فروری 20، 2019 پاکستانی خطّوں میں سب سے کم وابستگی سندھ کے ساتھ محسوس ہوتی ہے، بلکہ ذرا بھی محسوس نہیں ہوتی۔ «سندھی» جغرافیائی شناخت ہرگز قبول نہ کی۔
پاکستانی خطّوں میں سب سے کم وابستگی سندھ کے ساتھ محسوس ہوتی ہے، بلکہ ذرا بھی محسوس نہیں ہوتی۔ «سندھی» جغرافیائی شناخت ہرگز قبول نہ کی۔
حسان خان فروری 19، 2019 تبرّا: گر ہو کششِ شاہِ خُراساں تو سودا / سجدہ نہ کروں 'ہند کی ناپاک زمیں' پر (میرزا محمد رفیع سودا)
حسان خان فروری 19، 2019 دو چیزیں آپ میرے قلم سے ہرگز نہ دیکھیں گے: «دیارِ غٰیر» اور «زبانِ غیر» کی سِتائش۔
حسان خان فروری 19، 2019 پاکستان میں اردو کے بطور واحد قومی زبان رواج کے مخالفوں میں سے ہوں۔ پاکستان کثیر لسانی مُلک ہے، مہاجرستان یا پنجابستان نہیں۔
پاکستان میں اردو کے بطور واحد قومی زبان رواج کے مخالفوں میں سے ہوں۔ پاکستان کثیر لسانی مُلک ہے، مہاجرستان یا پنجابستان نہیں۔