حسان خان دسمبر 28، 2018 پاکستان کے تمام خطّوں میں سب سے زیاد کشمیر کے لیے تعظیم محسوس کرتا ہوں، کیونکہ اس کو "ایرانِ صغیر" ہونے کا شرف حاصل رہا ہے
پاکستان کے تمام خطّوں میں سب سے زیاد کشمیر کے لیے تعظیم محسوس کرتا ہوں، کیونکہ اس کو "ایرانِ صغیر" ہونے کا شرف حاصل رہا ہے
حسان خان دسمبر 28، 2018 کشمیری زبان اطراف کی زبانوں سے بسیار مختلف ہے. کشمیری جدوجہد و کشمیری قوم پرستی میں اس زبان کو مرکزی حیثیت دی جا سکتی ہے، اور دینی چاہیے
کشمیری زبان اطراف کی زبانوں سے بسیار مختلف ہے. کشمیری جدوجہد و کشمیری قوم پرستی میں اس زبان کو مرکزی حیثیت دی جا سکتی ہے، اور دینی چاہیے
حسان خان دسمبر 28، 2018 میرے تولّا و تبرّا کی اساس پارسی زبان و ثقافت ہے۔ جو کچھ پارسی کا، اُس سے محبّت۔ جو کچھ پارسی کا نہیں، اُس سے بیزاری۔
میرے تولّا و تبرّا کی اساس پارسی زبان و ثقافت ہے۔ جو کچھ پارسی کا، اُس سے محبّت۔ جو کچھ پارسی کا نہیں، اُس سے بیزاری۔
حسان خان دسمبر 27، 2018 گذشتہ چند سالوں سے شاید ہی کوئی ایسا لفظ یا سطر میرے 'قلم' سے نِکلا ہو جس سے میرا مقصدِ نہائی پارسی زبان و ادب و تمدُّن کی ترویج نہ ہو۔
گذشتہ چند سالوں سے شاید ہی کوئی ایسا لفظ یا سطر میرے 'قلم' سے نِکلا ہو جس سے میرا مقصدِ نہائی پارسی زبان و ادب و تمدُّن کی ترویج نہ ہو۔
حسان خان دسمبر 27، 2018 پاکستان کا شمالی ہمسایہ 'چین' نہیں، 'مشرقی تُرکستان' ہے۔۔۔ اِس نامِ 'تُرکستان' کو ذہن سے نکلنے مت دیجیے گا!
پاکستان کا شمالی ہمسایہ 'چین' نہیں، 'مشرقی تُرکستان' ہے۔۔۔ اِس نامِ 'تُرکستان' کو ذہن سے نکلنے مت دیجیے گا!
حسان خان دسمبر 24، 2018 اِس محفل پر ۸۰۰۰ سے زیادہ فارسی، اور ۳۰۰۰ سے زیادہ تُرکی ابیات کا اردو ترجمہ موجود ہے۔ امید ہے کہ اِن سے فارسی زبان و ثقافت کی ترویج ہو گی۔
اِس محفل پر ۸۰۰۰ سے زیادہ فارسی، اور ۳۰۰۰ سے زیادہ تُرکی ابیات کا اردو ترجمہ موجود ہے۔ امید ہے کہ اِن سے فارسی زبان و ثقافت کی ترویج ہو گی۔
حسان خان دسمبر 20، 2018 'سنکیانگ' چینیوں کا دیا ہوا جعلی نام ہے، اصلی نام 'ترکستان' ہے... ترکوں کا ابتدائی وطن اور ترکی ادبیات و شاعری کی زادگاہ.
'سنکیانگ' چینیوں کا دیا ہوا جعلی نام ہے، اصلی نام 'ترکستان' ہے... ترکوں کا ابتدائی وطن اور ترکی ادبیات و شاعری کی زادگاہ.
حسان خان دسمبر 18، 2018 شیعہ دوستوں کو خوش کرتا چلوں: دو شاعروں کو کلاسیکی تُرکی شاعری میں عظیم ترین مانا جاتا ہے۔ ایک کا نام 'محمد' تھا، اور ایک کا نام 'علی'۔
شیعہ دوستوں کو خوش کرتا چلوں: دو شاعروں کو کلاسیکی تُرکی شاعری میں عظیم ترین مانا جاتا ہے۔ ایک کا نام 'محمد' تھا، اور ایک کا نام 'علی'۔
حسان خان دسمبر 17، 2018 فارسیت و عجمیت کے جتنا نزدیک ہوتے جاؤ گے، نجاستوں و تیرگیوں سے اُتنا دور ہوتے جاؤ گے۔
حسان خان دسمبر 15، 2018 میں دہلی اور لکھنؤ کو تین سال قبل انتہائی نفرت و بیزاری کے ساتھ طلاق دے چکا ہوں۔ میری معشوقائیں اب سمرقند و بُخارا و تبریز ہیں۔
میں دہلی اور لکھنؤ کو تین سال قبل انتہائی نفرت و بیزاری کے ساتھ طلاق دے چکا ہوں۔ میری معشوقائیں اب سمرقند و بُخارا و تبریز ہیں۔
حسان خان دسمبر 13، 2018 رسم الخط میں ایسی بنیادی اصلاح کا خواہش مند ہوں کہ زیر زبر پیش کی حاجت سے خلاصی مِل جائے۔
حسان خان دسمبر 12، 2018 پاکستان میں عموماً 'سیّد' کو 'برتر' سمجھا جاتا ہے، حالانکہ کسی معاصر متمدن معاشرے میں اِس برہمنیت کی ایک پیسے جتنی بھی قیمت نہیں ہونی چاہیے۔
پاکستان میں عموماً 'سیّد' کو 'برتر' سمجھا جاتا ہے، حالانکہ کسی معاصر متمدن معاشرے میں اِس برہمنیت کی ایک پیسے جتنی بھی قیمت نہیں ہونی چاہیے۔
حسان خان دسمبر 8، 2018 اسلام آباد میں اریب آغا اور محمد ریحان قریشی کے ساتھ یادگار ملاقات ہوئی۔ دونوں دوستوں کا شُکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے وقت دیا۔
اسلام آباد میں اریب آغا اور محمد ریحان قریشی کے ساتھ یادگار ملاقات ہوئی۔ دونوں دوستوں کا شُکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے وقت دیا۔
حسان خان دسمبر 1، 2018 "حافظ اِک دُعا کر رہا ہے، سُنو اور آمین کہو: آپ کا لعل جیسا لبِ شَکَر افشاں ہمارے نصیب میں آئے!" (حافظ شیرازی)
"حافظ اِک دُعا کر رہا ہے، سُنو اور آمین کہو: آپ کا لعل جیسا لبِ شَکَر افشاں ہمارے نصیب میں آئے!" (حافظ شیرازی)