bilal260

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کل انشاء اللہ فیکٹری ایریا کوٹ لکھپت کا وزٹ کرونگا ۔جاب ڈھونڈ رہا ہوں زبانی دعائوں سے نواز دیں شکریہ۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ آپ کی کوششوں کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔ آمین!
    bilal260
    bilal260
    آپ کی دعائوں کا بہت بہت شکریہ آمین۔ جاسمن
    اگلے ہفتے ہاہور جائوں گا جاب ڈھونڈنے ۔ لاہوریوں میں آ رہا ہوں؟
    قیصرانی
    قیصرانی
    آ جائیں، میں تو لاہور تو کیا، پاکستان بھی نہیں
    شکریہ ان کا جو دعاؤں میں یاد رکھتےہیں۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    او اب آئی میری یاد جی؟ کیا مطلب؟ میرا خیال ہے میری آپ سے ایسی کوئی شناسائی تو نہیں تھی کہ اب آپ اس طرح سے کہیں ۔۔۔
    آپ کا سٹیٹس دیکھ کر پوچھ لیا۔اب اس کا یاد واد سے کوئی لنک نہیں ہے۔
    bilal260
    bilal260
    ہر بندہ مصروف ہوتا ہے اس لئے آپ نے سٹیٹس دیکھ کر معلومات فراہم کر دی اس پر شکریہ۔میں کچھ زیادہ ہی فری ہو گیا اس پر معزرت یاد کا اگر لفظ لکھا ہے تو میری پیاری بہن کے محترم الفاط بھی تو لکھے تھے۔اتنا غصہ بلال بھائی کی طرف سے بہت بہت سوری معزرت جناب۔ مگر دعائوں میں یاد رکھئے گا ؟
    ہادیہ
    ہادیہ
    غصہ جن الفاظ پر آیا اسی پر کیا اور کرنا بھی چاہیئے تھا۔ ۔۔آپ سمجھ دار تو ہیں ۔
    خیر آپ کی جاب کا کیا بنا؟
    کل مختلف فیکٹریوں میں سی وی دینے جارہا ہوں دعا کر دیجئے گا بہت سخت ضرورت ہے۔ شکریہ۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    وی یو کے فورم میں جائیں وہاں بہت اچھی گائیڈنیس ملے گی کرئیر کونسلنگ کے حوالے سے۔ اور جو جاب کرتے ہیں وہ بھی آپ کو بہت اچھا گائیڈ کرسکتے ہیں۔
    http://vustudents.ning.com/group/career-counselling
    ہادیہ
    ہادیہ
    اس لنک میں جائیں وہاں گروپ ڈسکشن پڑھیں کافی مدد ملے گی۔
    bilal260
    bilal260
    شاید اللہ عزوجل سے کچھ اور مانگتا شاید وہ بھی مل جاتا اس پر بہت بہت بہت شکریہ جناب والیا کا۔ ہادیہ شکریہ
    جاب ڈھونڈ رہا ہوں دعا کردیں شکریہ۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اللہ تعالیٰ آسانیاں فراہم کرے۔ آمین
    ایک مشورہ ہے بھائی، امید ہے کہ برا نہیں مانیں گے۔ :)
    ملازمت میں اپنے رویے میں لچک پیدا کرنی پڑتی ہے، مؤقف سے پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔
    یہ ملازمت پیشہ ہونے کی مجبوری ہے۔
    ایسا اس لئے محسوس ہوا کہ آپ کوئی بھی جاب زیادہ دیر جاری نہیں رکھتے۔ :)
    امید ہے کہ غلط فہمی کی صورت میں درگزر فرمائیں گے۔ :)
    اَبُو مدین
    اَبُو مدین
    اللہ پاک آسانیاں پیدا کریں۔
    bilal260
    bilal260
    میرے رویے میں اتنی لچک ہے لوگ میٹھی گولی سمجھ کر نگل جاتے ہیں یا پھر پیروں کے نیچے روند دیتے ہیں اتنی لچک مجھ میں اور چیونگم دونوں میں ہوتی ہے۔آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے مجھ شاید کچھ کر گزروں ورنہ انتطار موت تو رہے گا ہی۔ برا تو وہ منائے جو اچھا ہو اور برے کو برا کہنے اچھا ہوتا ہے اس بندے کی تعریف میں ہی آئے گا نیور مائنڈ جان۔
    نہ جانے کس موڑ پر زندگی کی شام ہو جائے۔
    نہ جانے کب میں درست اور بروقت فیصلے کر سکوں گا؟
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    بس فیر سارا رولا ای اے جے۔ :پ
    ہم سب کے بیشمار فیصلے صحیح بھی ہوتے اور غلط بھی۔ لیکن ہم جس بات کو اپنے اوپر سب سے زیادہ حاوی کیے رکھتے ہیں اس کا صحیح فیصلہ نہ ہونے پر اپنے آپ کو مورد الزام ٹھہراتے رہتے ہیں۔ اللہ جی سمجھنے کی صلاحیتوں میں وسعت عطا فرمائیں۔ آمین
    نایاب
    نایاب
    اپنے ہر فیصلے سے پہلے حسبنااللہ نعم الوکیل نعم المولی نعم النصیر اور درود شریف پڑھ لیا کریں اور اپنے فیصلے کو رب کے سپرد کر دیا کریں ۔ بلا شک وہی سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے ۔ بہت دعائیں
    bilal260
    bilal260
    سمجھ نہیں آئی اس کا کیا مطبل ہو سکتا ہے؟ راحیل فاروق چوہدری صاحب، قسمے میری ہن تک نئیں نکلی!
    تمام قارئین کی االلہ عزوجل مشکلات آسان فرمائے اور اپنی مدد شامل حال رکھے آمین۔
    باس گئے عمرے پر اب موجاں ہی موجاں۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    اب تو آپ کو زیادہ اور اچھے طریقے سے کام کرنا چاہیے تاکہ جب وہ عمرہ کرکے واپس لوٹیں تو آپ کو دعائیں دیں۔ دعا سے بہتر چیز کیا ہوسکتی ہے بھلا؟
    bilal260
    bilal260
    جی آج شام کی فلائیٹ ہے ستائیس یا اٹھائیس رمضان کو یہ واپس آئے گے ۔
    عارضی خوشی انجوائے کر رہا ہوں۔
    bilal260
    bilal260
    جی درست فرمایا دعا سے بہتر بھلا کیا چیز ہو سکتی ہے۔مگر جس میں غرور و تکبر بھرا ہوا ہو اس کا اللہ ہی حافظ ہے۔میں بھی ان کی اصلاح کے لئے اور اپنی اصلاح کے لئے اللہ عزوجل سے دعا گوہ ہوں۔
    تمام دوست و احباب کے گرمیوں کے روزے بخیرو عافیت گزرے آمین اور جمعہ مبارک ہو۔
    اتوار کی چھٹی مبارک ہو۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    آپ کو ڈبل مبارک کیونکہ ہمیں تو ہر اتوار ہوتی ہے اور آپ کو شاید نہیں ہوتی۔۔۔P:
    bilal260
    bilal260
    جی شکریہ اب دو ماہ کی آٹھ چھٹیاں اور عید کی چار چھٹیاں اب بارہ چھتیاں اکٹھی کرونگا۔انشاء اللہ عزوجل۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top