bilal260

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم تمام قارئین کو جمعہ مبارک ہو۔
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    خیر مبارک۔ آپ کو بھی۔
    bilal260
    bilal260
    جان اب کب وزٹ کرو گے دو بھائی کا۔(دبئی)
    وہاں کے حالات تو دن بدن بلکہ پچھلے چھ ماہ سے مزید خراب ہو گئے ہے۔
    عقل کیا ہے اور کیسے بڑھتی ہے؟
    آن ڈیوٹی۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    کر کے کھانی بہت اوکھی ۔۔۔۔
    اس لیے آپ نا بتایا کریں ہر سنڈے کو کہ آپ ڈیوٹی پر ہیں یا نہیںP:
    bilal260
    bilal260
    دراصل میری ہر ماہ کی چار چھٹیاں مجھے ہر مہینے بعد اکٹھی مل جاتی ہے۔
    مگر میں ابھی تک چھٹی نہیں گیا نئی نئی نوکری ہے اس لئے۔عید سے دو روز قبل جائوں گا۔
    نہ جانے کب میں فضول کام چھوڑ کر کرنے والے کام کرونگا۔
    السلام علیکم تمام جاننے والوں اور انجان دوستوں کو۔
    نہ جانے کس موڑپر زندگی کی شام ہو جائے اور نہ جانے کب توکری تمام ہو جائے۔اسلام آباد سے۔
    میں اپنا موبائل Nokia N-8 بیچ رہا ہوں ایک دوست مانگ رہا ہے۔ اس کو کتنے می بیچ دوں اچھی حالت میں ہے؟کوئی مشورہ؟
    bilal260
    bilal260
    یہ جب میرے بھائی نے دبئی سے لیا تھا تب اس کی قیمت 1200درھم تھی تقریبا۔
    میں نے مختلف ویب سائیٹ پر چیک کیا اس کی قیمت 5000سے 7000تک ہے۔
    مشورہ دینے پر شکریہ۔
    bilal260
    bilal260
    اس میں صرف وٹز ایپ ہی ٹھیک چلتا ہے یہ موبائل کم اور کیمرہ زیادہ ہے اس کی تصویرکا رزلٹ 12میگا پگسل ہے۔ اس کا بس یہی فائدہ ہے اور میرے خیال سے یہ سیٹ بیکار ہے۔
    سید شہزاد ناصر
    سید شہزاد ناصر
    جب یہ مارکیٹ میں آیا تھا تب بہت مہنگا تھا مگر اب اس کی اتنی قیمت نہیں
    کچھ ایسا ہو سکتا ہے کہ بندہ پر اعتماد اور عقل مند ہو جائے۔مجھ جیسے ڈفر کو مشورہ دیں؟پلیز؟
    bilal260
    bilal260
    جی درست فرمایا کیا کریں سنجیدہ نہیں ہوں مگر دکھ بانٹنے سے شاید کم ہوتے ہیں ۔
    شاید کہ میں پاگل نہیں اور زندگی کاٹ رہا ہوں اردو محفل کی بدولت بہت اچھے اچھے بھائی اور بھنیں ہے یہاں جن سے بات کر کے جی رہا ہوں ورنہ اکثر مجھے ڈس ہارٹ ہی کرتے ہیں۔بس جی دعا فرمادیں شکریہ۔
    عباد اللہ
    عباد اللہ
    ارے بھیا ایسا بھی کیا !!
    زندگی کو اپنے طور جئیں
    اللہ بھلا کرے گا
    bilal260
    bilal260
    جی اب یہی کر رہا ہوں۔
    وقت بھی وہی ہے لوگ بھی مگر سوچ بدل چکی ہے۔
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    ہمارا تو خیال ہے وقت اور لوگ بدل چکے ہیں کم بخت سوچ وہی ہے!
    bilal260
    bilal260
    میری تو سوچ بدل چکی ہے۔ یہ زمانے والے ہی ہے جو سوچ خراب کر دیتے ہیں بالخصوص برے دوست۔
    یکم مئی بروز اتوار bilal260 آن ڈیوٹی ۔آفس میں ہوں کام پر۔ہا ہا ہا (قسم سچی)۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    میری آپ سے لڑائی کب ہوئی تھی؟
    bilal260
    bilal260
    لڑائی نہیں ہوئی مگر ایک جگہ کچھ ایسے کمنٹس آپ کو دیئے کہ آپ نے ناراضگی کا اظہار کر دیا اس لئے میں ذرا جھجھک محسوس کر رہا تھا۔
    جاسمن
    جاسمن
    ارے !ہم سب آپ کے لئے دعائیں کرتے ہیں بلال۔
    آج صبح سے نوکری پکی ہو گئی ہے۔ تمام احباب کی دعائوں کا شکریہ۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    مبارک ہو بلال بھائی۔ اللہ آپ کو مزید آسانیاں فراہم کرے۔ آمین۔
    الشفاء
    الشفاء
    خوشی کی خبر ہے۔ بارک اللہ فیک ۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top