bilal260 اپریل 28، 2016 السلام علیکم اسلام آباد سے سب خوش رہو یہ دعا ہے میری۔ کمپنی کا ایک آفس اسلام آباد میں ہے۔
bilal260 مارچ 20، 2016 السلام علیکم ویلکم بیک روزانہ یا کبھی کبھار ملتے رہے گے اردو محفل میں میں لاہو پاکستان میں ہوں!
bilal260 مارچ 15، 2016 جہاں پر کل میں ہاسٹل جا رہا ہوں وہاں پر نیٹ 500 روپے کا ہے اس لئے شاید کہ لمبی مدت بعد حاضری ہو۔
محمد تابش صدیقی مارچ 13، 2016 بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی۔ اللہ تعالیٰ رزق میں کشادگی عطا فرمائے۔ آمین
bilal260 مارچ 7، 2016 انٹرویو کم اور ڈسکشن زیادہ تھی۔اب کسی اور جگہ انٹرویو دیتےہیں۔جہاں روزی مقدر ہے وہاں پہنچنے کی کوشش کرنی ہے۔اللہ عزوجل مجھ اور سب پر کرم کرے
انٹرویو کم اور ڈسکشن زیادہ تھی۔اب کسی اور جگہ انٹرویو دیتےہیں۔جہاں روزی مقدر ہے وہاں پہنچنے کی کوشش کرنی ہے۔اللہ عزوجل مجھ اور سب پر کرم کرے
bilal260 مارچ 5، 2016 اس بے روزگار کے لئے دعا کر دے۔ چار دن میں بھی زندگی جی لوں اب تو زندگی جینا بھی فضول سا لگتا ہے۔
bilal260 فروری 1، 2016 بارہ دن رہ گئے ہیں پاکستان جانے میں مگر اردو محفل ہر وقت ساتھ ہے۔جاب کے لئے دعا کر دیں کمنٹس نہ دیں بس دل میں دعا کریں۔
بارہ دن رہ گئے ہیں پاکستان جانے میں مگر اردو محفل ہر وقت ساتھ ہے۔جاب کے لئے دعا کر دیں کمنٹس نہ دیں بس دل میں دعا کریں۔
bilal260 جنوری 31، 2016 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دبئی کے فضائوں سے 14دن تک آنے لگا ہوں پاکستان ابھی تک تو جاب نہیں ہوئی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دبئی کے فضائوں سے 14دن تک آنے لگا ہوں پاکستان ابھی تک تو جاب نہیں ہوئی۔