سیما علی
لائبریرین
ضرر نہیں پہنچنا چاہیے ٹیں ٹیں سے ۔۔۔کیسے ہیں بھیا اپنا بہت خیال رکھیے گا ۔۔۔آفڑ ایفیکٹس بہت ہیں اس موذی مرض کے سبین کو دوبارہ ہوگیا تھا ۔۔۔طوطا بولے ٹیں ٹیں ٹیں
ضرر نہیں پہنچنا چاہیے ٹیں ٹیں سے ۔۔۔کیسے ہیں بھیا اپنا بہت خیال رکھیے گا ۔۔۔آفڑ ایفیکٹس بہت ہیں اس موذی مرض کے سبین کو دوبارہ ہوگیا تھا ۔۔۔طوطا بولے ٹیں ٹیں ٹیں
سلامت رہیے بھیا😊شکیل حاضر ہے صبح صبح
پہلے ہم گوشت کو ترجیح دیتے تھے ، اب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں ۔توانائی کا خزانہ تو تازہ پھل اور سبزیاں ہی ہیں۔ سلاد کی شکل میں ان کو روز لیا جائے تو کسی سپلیمنٹ کی ضرورت نہ پڑے۔
بٹیا آپکی بات کی ہم بھرپور تائید کرتے ہیں 🥰توانائی کا خزانہ تو تازہ پھل اور سبزیاں ہی ہیں۔ سلاد کی شکل میں ان کو روز لیا جائے تو کسی سپلیمنٹ کی ضرورت نہ پڑے۔