سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
اس کا مطلب عقل کو ٹاٹا بائے بائے بول دیا جائے
یااللہ !!!!کیا کہہ رہے ہیں شکیل بھائی عقل کو خُداحافِظ نہیں نہیں نہیں؀
عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
 
سیما علی

لائبریرین
لیجے ہماری حاضری لگائیں ہم۔ آگئے۔۔۔آج فجر کی نماز کے بعد بلڈ پریشر لو تھا تو ناشتے کے بعد تھوڑا سا لیٹ گئے اب بہتر ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
صابرہ امین

گرمى بھى طبيعت کو مضمحل کر ديتى ہے۔ کراچى ميں گرمى آ گئى ہے۔ سيما آپا اپنا بہت سا خيال رکھيے۔
 
عظیم

محفلین
قدر نہیں ہے ہم پاکستانیوں کو شاید۔ برطانیہ وغیرہ میں سارا سال موسم سرد ہی رہتا ہے۔ اور وہ لوگ گرمیوں کو ترستے ہیں، یہاں تک کہ میں بھی گرمیوں کو ترسنے لگا تھا تین چار سال کے عرصے میں ہی! اور یہاں پاکستان میں الحمد للہ گرمیاں بھی ہیں اور سردیاں بھی
 
سیما علی

لائبریرین
فائدہ نہیں کوئی اسکا کوئی اسلئے کہ
ہم لوگ شکر گزار نہیں ہوتے عظیم میاں ساری بات یہی ہے ہم کو بھی اُنکی سردیاں بالکل نہیں پسند ہر وقت بارش اُوپر سے سورج ہی نہیں نظر آتا ۔اور اندھیرے کا راج دن بھر بتیاں جلتی رہتی ہیں ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
Top