ڈھونڈنے میں مصروف خود کو۔۔۔۔ جلدی آتے ہیں ان شاء اللہ
حضرت ہم بھی یہی خواہش رکھتے ہیںخواہش ہے کہ میں اپنے پاکستان کو ترقی کرتا ہوا دیکھوں۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
چاہت تو ہماری بھی یہی ہے جناب!حضرت ہم بھی یہی خواہش رکھتے ہیں
تو پہلے چائے پھر دوسری بات ۔۔//۔۔۔۔۔ٹھیک ہے لوگ یہاں چائے پی کر پاکستان میں ترقی کی چاہت رکھیں گے۔
آج وجی بھیا کو ہم اپنے ہاتھ کی چائے پلاتے ہیںپھر ایسے ہی سہی