محمداحمد مئی 15، 2013 زخموں کو پھول، خون کو رنگِ قبا کہیں ۔۔۔ پتھر یہ چاہتے ہیں اُنہیں آئینہ کہیں ۔۔۔ تاج بھوپالی
محمداحمد مئی 9، 2013 ووٹ کسی کو بھی دے دیجے۔ سوائے ان لوگوں کو جو پاکستان کو اس مقام تک پہنچانے کے ذمہ دار ہیں۔ آزمائے ہوئے لوگوں کو آزمانا عقلندی نہیں ہے۔
ووٹ کسی کو بھی دے دیجے۔ سوائے ان لوگوں کو جو پاکستان کو اس مقام تک پہنچانے کے ذمہ دار ہیں۔ آزمائے ہوئے لوگوں کو آزمانا عقلندی نہیں ہے۔
محمداحمد مئی 4، 2013 اب تو تہذیب سے عاری ہے نوشتہء شہر ۔۔۔ اپنے بچوں کی زباں ٹھیک کروں میں کیسے ۔ خاکسار
محمداحمد اپریل 30، 2013 ہوا بھی ہوگئی میثاقِ تیرگی میں فریق ۔۔۔۔ کوئی چراغ نہ اب رہگزر میں رکھا جائے ۔۔۔ افتخار عارف
شیزان اپریل 23، 2013 تم نہ آئے تو یہ بھی خوب ہوا ۔۔۔ آج خود سے ہزار باتیں کیں ۔۔۔ (خاکسار) بہت عمدہ احمد بھائی "خاکسار" کی اکثر باتیں دل چھو لینے والی ہوتی ہیں۔۔ بہت سی داد
تم نہ آئے تو یہ بھی خوب ہوا ۔۔۔ آج خود سے ہزار باتیں کیں ۔۔۔ (خاکسار) بہت عمدہ احمد بھائی "خاکسار" کی اکثر باتیں دل چھو لینے والی ہوتی ہیں۔۔ بہت سی داد
محمداحمد اپریل 22، 2013 بارش شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدم ۔۔۔۔ بارش کے سب حروف کو اُلٹا کے پی گیا ۔۔۔ ! (کراچی میں برسات )