محمداحمد مئی 17، 2013 تو دل افروز بہاروں کا ترو تازہ چمن ۔تو مہکتے ہوئے پھولوں کا سہانا گلشن۔ تو نوا ریز عنادل کا بہاریں مسکن۔ رنگ و آہنگ سے معمور تیرے کوہ و دمن
تو دل افروز بہاروں کا ترو تازہ چمن ۔تو مہکتے ہوئے پھولوں کا سہانا گلشن۔ تو نوا ریز عنادل کا بہاریں مسکن۔ رنگ و آہنگ سے معمور تیرے کوہ و دمن
محمداحمد مئی 15، 2013 زخموں کو پھول، خون کو رنگِ قبا کہیں ۔۔۔ پتھر یہ چاہتے ہیں اُنہیں آئینہ کہیں ۔۔۔ تاج بھوپالی
محمداحمد مئی 9، 2013 ووٹ کسی کو بھی دے دیجے۔ سوائے ان لوگوں کو جو پاکستان کو اس مقام تک پہنچانے کے ذمہ دار ہیں۔ آزمائے ہوئے لوگوں کو آزمانا عقلندی نہیں ہے۔
ووٹ کسی کو بھی دے دیجے۔ سوائے ان لوگوں کو جو پاکستان کو اس مقام تک پہنچانے کے ذمہ دار ہیں۔ آزمائے ہوئے لوگوں کو آزمانا عقلندی نہیں ہے۔
محمداحمد مئی 4، 2013 اب تو تہذیب سے عاری ہے نوشتہء شہر ۔۔۔ اپنے بچوں کی زباں ٹھیک کروں میں کیسے ۔ خاکسار
محمداحمد اپریل 30، 2013 ہوا بھی ہوگئی میثاقِ تیرگی میں فریق ۔۔۔۔ کوئی چراغ نہ اب رہگزر میں رکھا جائے ۔۔۔ افتخار عارف