نیرنگ خیال اپریل 11، 2013 اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے آپ کی اداس طبیعت کی نذر ہے۔۔۔
اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے آپ کی اداس طبیعت کی نذر ہے۔۔۔
محمداحمد اپریل 6، 2013 خود پر یقیں نہیں تھا سو اب کے محاذ میں ۔۔۔۔ دشمن کا اک سوار بھی لشکر لگا مجھے ۔ افتخار عارف
محمداحمد اپریل 5، 2013 جو بھٹکتا ہے وہی راہ بنا جاتا ہے ۔۔۔۔ ورنہ بستی میں کہاں سیدھا چلا جاتا ہے ۔۔۔ سعد اللہ شاہ
عائشہ عزیز اپریل 1، 2013 کچھ لکھیں۔۔۔۔ یہاں پر کیا لکھوں بابا؟ یہ تو احمد بھیا ہیں۔۔ مجھے تو کوئی مشکل سا شعر بھی نہیں آتا
محمداحمد اپریل 1، 2013 دشمنوں کا تو کوئی تیر نہ پہنچا مجھ تک ۔۔۔ دیکھنا اب کے مرا دوست کماں کھینچتا ہے ۔۔۔۔ احمد فرازؔ
محمداحمد اپریل 1، 2013 اب وہ آئے بھی تو کہنا کہ مسافر تو گیا ۔۔ یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو ۔ راہ تکتے ہوئے پتھرا سی گئیں تھیں آنکھیں ۔۔۔۔۔
اب وہ آئے بھی تو کہنا کہ مسافر تو گیا ۔۔ یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو ۔ راہ تکتے ہوئے پتھرا سی گئیں تھیں آنکھیں ۔۔۔۔۔
محمداحمد مارچ 28، 2013 ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے ۔۔۔۔ وا کر سکا مگر لبِ گویا نہ تو نہ میں ۔۔۔ خالد احمد
محمداحمد مارچ 24، 2013 You are never too old to set another goal or to dream a new dream - C. S. Lewis
محمداحمد مارچ 21، 2013 ٹیگز حذف کرنا بھی اچھا نہیں لگتا۔ نہ کریں تو دوستوں کو بھول جانے والی بات بھی ہو جاتی ہے۔ تقدیم و تاخیر کا خیال رکھنا تو بہت ہی دشوار ہے۔
ٹیگز حذف کرنا بھی اچھا نہیں لگتا۔ نہ کریں تو دوستوں کو بھول جانے والی بات بھی ہو جاتی ہے۔ تقدیم و تاخیر کا خیال رکھنا تو بہت ہی دشوار ہے۔
محمداحمد مارچ 20، 2013 شکم کی آگ لئے پھر رہی ہے شہر بہ شہر ۔۔۔۔ سگِ زمانہ ہیں، ہم کیا، ہماری ہجرت کیا ۔۔۔ افتخار عارف
محمداحمد مارچ 19، 2013 ایک عمر ہوئی میں تو ہنسی بھول چکا ہوں ۔۔۔۔ تم اب بھی مرے دل کو دکھانا نہیں بھولے ۔
محمداحمد مارچ 19، 2013 وبالِ جان ہے وہ جسم، جس میں روح نہیں ۔۔۔۔۔ عزیز راہ میں کاندھا بدلنے لگتے ہیں۔
سلیمان اشرف مارچ 18، 2013 السلام علیکم ! احمد بھائی میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی مدد فرمائیں۔ نیا نام سلیمان اشرف
السلام علیکم ! احمد بھائی میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی مدد فرمائیں۔ نیا نام سلیمان اشرف
ہستی کی متاع بے پایاں جاگیر نہ تری ہے نہ مری ہے
اس محفل میں مشعل اگر اپنی دل بسمل ہے تو کیا رخشاں ہے تو کیا
یہ بزم چراغاں رہتی ہے اک طاق اگر ویراں ہے تو کیا
افسردہ ہیں گر ایام ترے،بدلا نہیں مسلّکِ شام و سحر
ٹھہرے نہیں موسم گل کے قدم قائم ہے جمال شمس و قمر