زیک جولائی 16، 2016 پاکستان میں راحیل شریف کا ورد کرنے والے خوش ہیں کہ ترکی میں فوج تختہ الٹنے میں ناکام ہو گئی۔
زیک جولائی 3، 2016 کافر داعش ڈھاکہ میں غیرمسلموں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو نماز، روزہ، قرآن کی تلقین کرتے رہے۔
کافر داعش ڈھاکہ میں غیرمسلموں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو نماز، روزہ، قرآن کی تلقین کرتے رہے۔
زیک جون 5، 2016 اگر چاند دیکھے بغیر ہی روزہ یا عید کرنی ہے تو پھر سعودیہ وغیرہ شروع سال کیلنڈر ہی میں اعلان کیوں نہیں کر دیتے؟ آخری وقت اعلان کی کیا تک ہے۔
اگر چاند دیکھے بغیر ہی روزہ یا عید کرنی ہے تو پھر سعودیہ وغیرہ شروع سال کیلنڈر ہی میں اعلان کیوں نہیں کر دیتے؟ آخری وقت اعلان کی کیا تک ہے۔