زیک مئی 12، 2016 کار کے دو پسندیدہ فیچر: سپیڈ لمٹ خود سے سائن سے پڑھ کر ڈسپلے کرنا اور وائپر جو بارش کے مطابق آن آف ہوتے اور اپنی سپیڈ بدلتے ہیں۔
کار کے دو پسندیدہ فیچر: سپیڈ لمٹ خود سے سائن سے پڑھ کر ڈسپلے کرنا اور وائپر جو بارش کے مطابق آن آف ہوتے اور اپنی سپیڈ بدلتے ہیں۔
عباس اعوان مئی 5، 2016 http://propakistani.pk/2016/05/03/tripkar-plan-trips-and-book-hotels-across-pakistan-via-online-travel-advisory/
http://propakistani.pk/2016/05/03/tripkar-plan-trips-and-book-hotels-across-pakistan-via-online-travel-advisory/
زیک مئی 2، 2016 اگر کوئی محفل چھوڑنا چاہتا ہے تو نہ آئے۔ بہت لوگ اعلانیہ یا نہیں ایسا کر چکے۔ بار بار اعلان کرنے کے باوجود آتے رہنا تو پاگل پن کی نشانی ہے۔
اگر کوئی محفل چھوڑنا چاہتا ہے تو نہ آئے۔ بہت لوگ اعلانیہ یا نہیں ایسا کر چکے۔ بار بار اعلان کرنے کے باوجود آتے رہنا تو پاگل پن کی نشانی ہے۔
زیک اپریل 25، 2016 میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اگر آپ میرے والد کے نام کے ساتھ صاحب جناب نہیں لگاتے تو یہ میری یا ابو کی توہین کیسے ہو گئی۔
میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اگر آپ میرے والد کے نام کے ساتھ صاحب جناب نہیں لگاتے تو یہ میری یا ابو کی توہین کیسے ہو گئی۔
زیک اپریل 21، 2016 آلِ رسول سے کیا حضرت محمد کے تمام descendants مراد ہیں؟ کیا وہ بھی جو مسلمان نہیں؟
زیک اپریل 16، 2016 پہاڑ پر اوپر آنے کے لئے ۹ کلومیٹر کی ہائک ہو گئی۔ واپس جانے کے لئے بھی اتنی ہی مزید کرنی ہو گی۔
زیک اپریل 15، 2016 رات سوتے میں محفل سے کافی پوسٹس حذف کیں۔ خدا نے یہ سپرپاور عطا کی ہے تو اسے استعمال نہ کرنا کفرانِ نعمت ہو گا۔
رات سوتے میں محفل سے کافی پوسٹس حذف کیں۔ خدا نے یہ سپرپاور عطا کی ہے تو اسے استعمال نہ کرنا کفرانِ نعمت ہو گا۔