ز ز زیک اگست 5، 2016 تمام محفلین کو چاہیئے کہ اپنے نام کے آخر میں صاحب یا صاحبہ شامل کریں تاکہ ان کی جنس پر شبہ نہ ہو۔
ز ز زیک جولائی 26، 2016 یہ کیفیت نامہ صرف چالیس سے زائد عمر کے امریکیوں کے لئے ہے۔ باقیوں کو یہاں تبصرے کی اجازت نہیں۔
ز ز زیک جولائی 16، 2016 پاکستان میں راحیل شریف کا ورد کرنے والے خوش ہیں کہ ترکی میں فوج تختہ الٹنے میں ناکام ہو گئی۔