راحیل فاروق اپریل 29، 2017 اسلام کو شدتپسندی سے متعلق کرنے والے احمق آج سے بیس سال پہلے تک کے اسلام میں کوئی سختی اور جبر کیوں نہیں دکھا پاتے؟
اسلام کو شدتپسندی سے متعلق کرنے والے احمق آج سے بیس سال پہلے تک کے اسلام میں کوئی سختی اور جبر کیوں نہیں دکھا پاتے؟
راحیل فاروق اپریل 23، 2017 کوئی ظہیر عباس ورک سے رابطے میں ہے؟ ان کی خیریت کی کوئی خبر؟ دل گھبرا رہا ہے۔
آخرزیب شیخ اپریل 21، 2017 ہم بھی بے وقت مر گئے شاید ابھی گزری کہاں جوانی تھی میرا کردار بس حوالہ تھا ورنہ ساری تری کہانی تھی
راحیل فاروق اپریل 20، 2017 احمد بھائی کی زبان بندی دیکھ دیکھ کے شدت سے جی چاہ رہا ہے کہ عاطف ملک کی بھی شادی ہو جائے!
راحیل فاروق اپریل 18، 2017 شاید مجھ جیسوں کے لیے شاعری کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا ہے۔ نئے لوگ ہمیں یوں بھی کہیں کا نہیں چھوڑنے والے!
شاید مجھ جیسوں کے لیے شاعری کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا ہے۔ نئے لوگ ہمیں یوں بھی کہیں کا نہیں چھوڑنے والے!
راحیل فاروق اپریل 14، 2017 ملک برا تھا۔ چھوڑ دیا۔ اب اگر اسے برا بھلا کہنے سے باز بھی نہ آ سکوں تو میں اپنے ملک سے بھی زیادہ برا ہوں!
ملک برا تھا۔ چھوڑ دیا۔ اب اگر اسے برا بھلا کہنے سے باز بھی نہ آ سکوں تو میں اپنے ملک سے بھی زیادہ برا ہوں!