ز ز زیک اپریل 26، 2017 تحریک انصاف شدت پسندوں کی جماعت ہے https://twitter.com/ptiofficial/status/856501596032688128
ز ز زیک اپریل 24، 2017 33 سال بعد مڈل سکول کے دوستوں سے ملنے 400 میل ڈرائیو کر کے آج ورجینیا گیا۔ پھر بارش میں 645 کلومیٹر واپسی کی ڈرائیو۔
33 سال بعد مڈل سکول کے دوستوں سے ملنے 400 میل ڈرائیو کر کے آج ورجینیا گیا۔ پھر بارش میں 645 کلومیٹر واپسی کی ڈرائیو۔
ز ز زیک اپریل 17، 2017 محفل پر ایک "شہید انشاءاللہ" صاحب ہوتے تھے بہت دنوں سے نظر نہیں آئے ڈر ہے کہ ۔۔۔
ز ز زیک اپریل 16، 2017 جب اردوغان اور اس کی پارٹی آئے تھے تو امید تھی کہ ترکی سیاست بہتر ہو گی اور آغاز اچھا تھا لیکن اب اردوغان ڈکٹیٹر بن رہا ہے۔
جب اردوغان اور اس کی پارٹی آئے تھے تو امید تھی کہ ترکی سیاست بہتر ہو گی اور آغاز اچھا تھا لیکن اب اردوغان ڈکٹیٹر بن رہا ہے۔
ز ز زیک اپریل 15، 2017 https://www.dawn.com/news/1327155/imam-at-swabi-mosque-refused-to-read-mashals-last-rites-locals یو آر ایل ہی واضح ہے
https://www.dawn.com/news/1327155/imam-at-swabi-mosque-refused-to-read-mashals-last-rites-locals یو آر ایل ہی واضح ہے
ز ز زیک اپریل 14، 2017 ہندوستانی کال سنٹر فراڈ https://goo.gl/SjhG5O فراڈ کالز میں آجکل دیسی لہجہ نمایاں ہے
ز ز زیک اپریل 13، 2017 http://www.wxyz.com/news/detroit-emergency-room-doctor-charged-with-child-genital-mutilation مسلمانوں کے کرتوت!
http://www.wxyz.com/news/detroit-emergency-room-doctor-charged-with-child-genital-mutilation مسلمانوں کے کرتوت!