زیک جون 30، 2017 کس کس نے میرے کیفیت ناموں یا مراسلوں کے سکرین شاٹ لئے ہیں یا انہیں کسی نے بھیجے ہیں؟
زیک جون 20، 2017 رن آف الیکشن کا دن آن پہنچا۔ ہم تو پہلے ہی ووٹ کر چکے ہیں۔ مقابلہ انتہائی سخت ہونے کی توقع ہے۔
زیک جون 12، 2017 برطانوی پارلیمنٹ میں مسلم خواتین کی تعداد انڈین پارلیمنٹ سے زیادہ ہے https://twitter.com/patrickfrench/status/873924280953831425
برطانوی پارلیمنٹ میں مسلم خواتین کی تعداد انڈین پارلیمنٹ سے زیادہ ہے https://twitter.com/patrickfrench/status/873924280953831425
زیک جون 8، 2017 ارلی ووٹنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 20 جون کے کانگریس کے سپیشل الیکشن کا ووٹ آج اوسوف کو دے دیا