لاریب مرزا جون 12، 2021 آگہہ نشد طبیب ز دردِ نہانِ ما / ایں نبضِ ما خموش تر است از زبانِ ما (غنی کاشمیری)
لاریب مرزا دسمبر 13، 2020 آج اردو محفل میں پانچ سال مکمل ہونے پر شدت سے یہ احساس ہو رہا ہے کہ محفل سے لیا زیادہ ہے اور محفل کو بہت کم دے پائے ہیں.
آج اردو محفل میں پانچ سال مکمل ہونے پر شدت سے یہ احساس ہو رہا ہے کہ محفل سے لیا زیادہ ہے اور محفل کو بہت کم دے پائے ہیں.
لاریب مرزا ستمبر 1، 2020 قبولِ خاطرِ معشوق شرطِ دیدار است / بحکمِ شوق تماشا مکن کہ بے ادبی است (عرفی شیرازی)
لاریب مرزا جنوری 17، 2019 چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ / پہچانتا نہیں ہُوں ابھی راہبر کو مَیں (غالب)
لاریب مرزا جنوری 13، 2019 آں کیست نہاں در غم؟ ایں کیست نہاں در دل؟ / دل رقص کناں در غم، غم رقص کناں در دل
محب علوی نومبر 17، 2018 ترک ڈراموں میں ارطغرل پر بنا ڈرامہ جس کا انگریزی نام Dirilis Ertugrul ہے مجھے کافی پسند ہے ۔ پہلا سیزن یوٹیوب پر اردو ڈبنگ میں موجود بھی ہے۔
ترک ڈراموں میں ارطغرل پر بنا ڈرامہ جس کا انگریزی نام Dirilis Ertugrul ہے مجھے کافی پسند ہے ۔ پہلا سیزن یوٹیوب پر اردو ڈبنگ میں موجود بھی ہے۔
لاریب مرزا مارچ 23، 2018 تُو نے مٹّی سے الجھنے کا نتیجہ دیکھا / ڈال دی میرے بدن نے تری تلوار پہ خاک (عرفان صدیقی)
لاریب مرزا فروری 12، 2018 میں جیسا ہوں، میں ویسا تو نہیں ہوں / مگر جیسا ہوں ویسا کون دیکھے (محمد احمدؔ)
لاریب مرزا فروری 3، 2018 خوشی، خوشی کو نہ کہہ، غم کو غم نہ جان اسدؔ / قرار داخلِ اجزائے کائنات نہیں (غالبؔ)