لاریب مرزا دسمبر 31، 2017 ہاں میں تو لئے پھرتا ہوں اِک سجدۂ بیتاب / اُن سے بھی تو پوچھو وہ خدا ہیں کہ نہیں ہیں
لاریب مرزا نومبر 22، 2017 خدایا!! شکرگزار ہوں کہ تو نے بہت سی خوبیاں لوگوں میں مشہور کر رکھی ہیں اور بے شمار عیبوں کی پردہ پوشی کر رکھی ہے۔ بےحد شکرگزار!!
خدایا!! شکرگزار ہوں کہ تو نے بہت سی خوبیاں لوگوں میں مشہور کر رکھی ہیں اور بے شمار عیبوں کی پردہ پوشی کر رکھی ہے۔ بےحد شکرگزار!!
لاریب مرزا نومبر 13، 2017 صبح جب آنکھ کھولی تو کوئی ارادہ نہ تھا کہ آج کی تاریخ میں قلعہ روہتاس دیکھ آئیں گے۔
لاریب مرزا جولائی 30، 2017 عطا آباد کی شاندار جھیل کے بیچوں بیچ خوبصورت نیلگوں پانی کو ہاتھ لگانے کی خواہش پوری ہوئی۔
آس محمد قاسمی جولائی 20، 2017 یو تومحبت امر نھیں ھوتی ج ایک دوسے کی فکر نھیں ھوتی یوتو آپ سے شکوے ھزاروں ھے مگر آپ بن زندگی بسر نھیں ھوتی
یو تومحبت امر نھیں ھوتی ج ایک دوسے کی فکر نھیں ھوتی یوتو آپ سے شکوے ھزاروں ھے مگر آپ بن زندگی بسر نھیں ھوتی