لاریب مرزا اپریل 27، 2017 بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے۔ اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کا ذکر کیا کرو کیونکہ سکون تو صرف الله کے ذکر میں ھے۔
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے۔ اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کا ذکر کیا کرو کیونکہ سکون تو صرف الله کے ذکر میں ھے۔
لاریب مرزا اپریل 4، 2017 داغِ وارفتہ کو ہم آج تیرے کوچے سے / اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے!!
لاریب مرزا مارچ 26، 2017 در رفتنِ جان از بدن گویند هر نوعی سخن ۔۔۔۔ من خود به چشمِ خویشتن دیدم که جانم میرود
لاریب مرزا فروری 15، 2017 تو ہر دم می سرائی نغمہ و ہر بار می رقصم ۔۔۔ بہ ہر طرزِ کہ می رقصانیم اے یار می رقصم
لاریب مرزا فروری 2، 2017 چشمِ موسیٰ ہمہ تن بن گیا میں حیرت سے / دیکھا اک بت کا وہ عالم کہ خدا یاد آیا!!
لاریب مرزا دسمبر 28، 2016 اسے دیکھنے کی جو لو لگی تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم ۔۔۔ وہ ہزار آنکھ سے دور ہو وہ ہزار پردہ نشیں سہی!!!
اسے دیکھنے کی جو لو لگی تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم ۔۔۔ وہ ہزار آنکھ سے دور ہو وہ ہزار پردہ نشیں سہی!!!
لاریب مرزا دسمبر 23، 2016 روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو ۔۔۔ کچی مٹی تو مہکے گی، ہے مٹی کی مجبوری