الف نظامی گذشتہ روز بوقت 12:00 صبح انسان کی محدودیت: علمی میدان میں انسان کی محدودیت دو طرح کی ہے: تجزیاتی محدودیت - Analytic limitation تجرباتی محدودیت - Experimental limitation
انسان کی محدودیت: علمی میدان میں انسان کی محدودیت دو طرح کی ہے: تجزیاتی محدودیت - Analytic limitation تجرباتی محدودیت - Experimental limitation
الف نظامی ہفتہ بوقت 4:27 صبح رنگ + نسل + زبان + جغرافیہ + کلچر = قوم پسندی قوم پسندی + نرگسیت = قوم پرستی قوم پرستی + تشدد + قتل و غارت گری = فاشزم
رنگ + نسل + زبان + جغرافیہ + کلچر = قوم پسندی قوم پسندی + نرگسیت = قوم پرستی قوم پرستی + تشدد + قتل و غارت گری = فاشزم
قوم پرستی کی سطح پر "انا خیر منہ" یعنی "میں اس سے بہتر ہوں" والی سوچ غالب ہوتی ہے۔
جب قوم پرستی میں تشدد اور قتل و غارت گری شامل ہو جائے تو وہ فاشزم بن جاتی ہے۔