محمداحمد جولائی 9، 2012 میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں ۔۔۔ وہ ستم گر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
محمداحمد جولائی 9، 2012 میں نے کبھی کسی کو نیگیٹو ریٹ (غیر متفق) نہیں کیا۔ لیکن میری پروفائل کے مطابق 1 بار ایسا ہو چکا ہے۔ اب کیا کروں؟؟؟
میں نے کبھی کسی کو نیگیٹو ریٹ (غیر متفق) نہیں کیا۔ لیکن میری پروفائل کے مطابق 1 بار ایسا ہو چکا ہے۔ اب کیا کروں؟؟؟
محمداحمد جولائی 9، 2012 اردو محفل مشاعرے کے لئے تیار ہو جائیے۔۔۔۔ آسمان سخن پر سیاہ بادل اُمنڈ اُمنڈ کر آرہے ہیں ۔ کسی بھی وقت جل تھل ہو سکتی ہے۔
اردو محفل مشاعرے کے لئے تیار ہو جائیے۔۔۔۔ آسمان سخن پر سیاہ بادل اُمنڈ اُمنڈ کر آرہے ہیں ۔ کسی بھی وقت جل تھل ہو سکتی ہے۔
خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم جناب عزت مآپ کیا حال ہیں آپ کے احمد بھائی میں نے ایک دھاگہ شروع کیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/ اس میں حاضری لگائیں اور میرا ساتھ دیں شکریہ
السلام علیکم جناب عزت مآپ کیا حال ہیں آپ کے احمد بھائی میں نے ایک دھاگہ شروع کیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/ اس میں حاضری لگائیں اور میرا ساتھ دیں شکریہ
محمداحمد جولائی 4، 2012 صبا تو کیا کہ مجھے دھوپ تک جگا نہ سکی ۔۔۔۔کہاں کی نیند اُتر آئی ہے ان آنکھوں میں ۔۔۔ پروین شاکر
محمداحمد جون 25، 2012 ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے ... غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی .........................
محمداحمد جون 23، 2012 ہم سے ہوتا ہے جب گناہ کوئی۔ اس کو قسمت کی بھول کہتے ہی۔ کتنے اعتماد میں ہیں ہم لوگ، لغزشوں کو اصول کہتے ہیں۔
ہم سے ہوتا ہے جب گناہ کوئی۔ اس کو قسمت کی بھول کہتے ہی۔ کتنے اعتماد میں ہیں ہم لوگ، لغزشوں کو اصول کہتے ہیں۔
محمداحمد جون 18، 2012 میں تری بارگاہِ ناز میں کیا پیش کروں ۔۔۔۔ میری جھولی میں محبت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔