محمداحمد مئی 9، 2012 بھائی نوید صادق اور آصف شفیع آج کل کہاں ہیں؟ اگر آپ کا رابطہ ہے تو اُنہیں محفل میں پھر سے بلائیے۔
خرم شہزاد خرم مئی 8، 2012 وعلیکم السلام جناب کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں آپ ۔بس کچھ ایسا مصروف ہوا کہ ہر جگہ سے غائب ہو گیا آج کل فری ہوں اس لیے چکر لگا لیتا ہوں اور آپ سنائیں آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلام جناب کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں آپ ۔بس کچھ ایسا مصروف ہوا کہ ہر جگہ سے غائب ہو گیا آج کل فری ہوں اس لیے چکر لگا لیتا ہوں اور آپ سنائیں آپ کیسے ہیں
محمداحمد مئی 5، 2012 اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل ۔۔۔۔ نوا را تلخ تر می زن چو ذوقِ نغمہ کم یابی ۔۔۔ اقبال + عرفی
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل ۔۔۔۔ نوا را تلخ تر می زن چو ذوقِ نغمہ کم یابی ۔۔۔ اقبال + عرفی
محمداحمد مئی 3، 2012 چلو یہ سوچیں، ہم آج مل کے، جو اس زمیں سے کیا تھا ہم نے۔ وہ عہد کیا ہم نبھا رہے ہیں۔
محمداحمد اپریل 30، 2012 دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے ۔۔۔۔ اتنا بے سمت نہ چل لوٹ کے گھر جانا ہے۔ امجد اسلام امجد
محمداحمد اپریل 28، 2012 آشفتگی سے اُس کی، اُسے بے وفا نہ جان ۔۔۔۔۔ عادت کی بات اور ہے دل کا بُرا نہیں۔
محمداحمد اپریل 27، 2012 منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے ۔۔۔۔ کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
محمداحمد اپریل 25، 2012 کسی کا قرب جو ملتا تو شعر کیوں کہتے ۔۔۔۔ فسردہ حالیء اربابِ فن بُری بھی نہیں ۔۔۔ مصطفیٰ زیدی
محمداحمد اپریل 23، 2012 ہم بچاتے ہی رہے دیمک سے اپنا گھر مگر ۔۔۔۔ چند کیڑے کرسیوں کے ملک سارا کھا گئے۔
محمداحمد اپریل 21، 2012 اجل یہ کام کیسا تجھ کو سونپا ہے مشیت نے ۔۔۔۔ چمن سے پھول چننا اور ویرانے میں رکھ دینا۔
Ukashah اپریل 10، 2012 السلام علیکم ۔ بھائی کیسے ہیں ۔ آپ کا بلاگ ماشاء اللہ خوبصورت ہے ۔ اگر کہیں محفل پر آپ کا تعارف مل جائے تو ۔۔۔۔
السلام علیکم ۔ بھائی کیسے ہیں ۔ آپ کا بلاگ ماشاء اللہ خوبصورت ہے ۔ اگر کہیں محفل پر آپ کا تعارف مل جائے تو ۔۔۔۔