بھلکڑ جنوری 11، 2014 اللہ والیو! کُج خُدا دا خوف کرو۔۔۔ایس حُسن کی تاب ہم نہیں لیا ہ سکتے ہیں۔۔۔۔!! کیوں دل دے دورے کا سامان کرتے ہو میاں!!!۔۔۔۔۔
اللہ والیو! کُج خُدا دا خوف کرو۔۔۔ایس حُسن کی تاب ہم نہیں لیا ہ سکتے ہیں۔۔۔۔!! کیوں دل دے دورے کا سامان کرتے ہو میاں!!!۔۔۔۔۔
محمداحمد جنوری 11، 2014 ماشاءاللہ ۔۔۔۔! آخر جلوہ نما ہو ہی گئے جناب بھی ۔۔۔! زبردست امیج ہے بھائی ۔۔۔! (Y)
مہدی نقوی حجاز جنوری 7، 2014 یہ جو نہاتا نہیں ہوں میں ہفتوں ہفتوں تک۔۔تمہارے بعد، سو تم مجھ کو باوفا سمجھو!
مہدی نقوی حجاز جنوری 6، 2014 یہ ہم خموش کھڑے ہیں جو سر جھکائے ہوئے۔۔۔ ہماری خامشی ہے دوجہاں ہلائے ہوئے!
مہدی نقوی حجاز دسمبر 31، 2013 ہم سے پوچھا تھا کسی شوخ نے جدی ہو کر، آپ بر وقت نمازیں تو نبھاتے ہوں گے!!
عبدالودود دسمبر 25، 2013 سلام مہدی صاحب۔ کیا آپ میری اس غزل کی اصلاح کریں گے۔ میں آپ کا بیحد شکر گزار رہوں گا۔ دیارِچشم سے اس دل میں اُتر جانے دو بزم اصلاح
سلام مہدی صاحب۔ کیا آپ میری اس غزل کی اصلاح کریں گے۔ میں آپ کا بیحد شکر گزار رہوں گا۔ دیارِچشم سے اس دل میں اُتر جانے دو بزم اصلاح