• یہ سنی تحریک کونسی جاہل دہشتگرد تنظیم ہے؟
    منقب سید
    منقب سید
    چوہدری صاحب رسول اللہ کی ذات ہر مسلمان کے لئے اس کے فرقے یا مسلک سے بڑھ کر محترم ہونی چاہیے۔ جب کوئی بھی فرقہ یا مسلک ایک دوسرے پر کفر یا توہین رسالت کے فتوے لگاتا ہے تو روح کانپ جاتی ہے۔ خیر اس سے قبل سلمان رشدی اور ڈنمارک کا تو کچھ نہیں بگاڑ سکے یہ سب فرقے۔ بطور احتجاج یا صفحے کالے کرتے رہے یا اپنے ہی ملک کی اینٹ سے اینٹ بجاتے رہے۔
    منقب سید
    منقب سید
    اپنی جمعے کی تقریروں میں ٹیلی نار موبائل کمپنی کو مسلسل برا بھلا کہنے والے ایک علامہ صاحب کا خود نمبر ٹیلی نار کا ہی ہے آج کل۔ ان کی تقاریر میں ٹیلی نار کی سروس استعمال کرنے والا بھی توہین رسالت کا مرتکب ہی گردانا جاتا تھا لیکن یہ اصول اب ان پر تو لاگو نہیں ہوتا۔ صحیح کہا زکریا بھائی نے سب ہی ننگے ہیں اس حمام میں
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    ویسے جے جے پر الزام توہین رسالت کا نہیں، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر کرتے ہوئے انداز گفتگو عامیانہ ساتھا۔ لیکن مخالف فرقوں کو موقع فراہم ہو گیا، اب کان منہ لپیٹ کر کچھ عرصہ صرف کُرتے بیچیں تو ان کے لیے بہتر رہے گا۔
    محفل کچھ بور کرنے لگی ہے۔ لگتا ہے جانے کا وقت قریب ہے۔
    محمدصابر
    محمدصابر
    آپ نے اپنے تجربات میں سے سوائے تصویروں کے کچھ شیئر نہیں کیا تو بور تو ہونا ہی تھی۔ :)
    محفل کے سائنس فورم میں کوئی لڑی خدا کے ذکر کے بغیر مکمل نہیں ہوتی!
    باباجی
    باباجی
    زیک بھائی یہ تو ماننا پڑے گا کہ سائنس بغیر ذکر خدا مکمل نہیں ہوتی :)
    پاکستان کی اقلیتوں کو بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے: ہجرت۔ ورنہ پاکستانی مسلمان انہیں مار ڈالیں گے
    محمد امین
    محمد امین
    اول تو یہ گاؤں دیہات میں زیادہ ہوتا ہے کہ وہاں جہالت اور شعور کی کمی ہے۔ آپ کو سیالکوٹ کے حافظَ قرآن بھائیوں کا واقعہ یاد ہوگا۔ دونوں بچے تھے، اور جنگلی عوام نے جس طرح انہیں مارا پیٹا سڑکوں پر گھسیٹا اور پھیر الٹا لٹکا دیا۔۔۔ وہ سب کسی غیر مسلم کے ساتھ نہیں، مسلم حافظ کے ساتھ ہوا تھا۔۔۔
    زیک
    زیک
    کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کافی عام رہی ہے
    محمد امین
    محمد امین
    جی ہاں فرقہ وارانہ اور اس کے علاوہ سیاسی ٹارگٹ کلنگ بھی حد سے زیادہ رہی، شاید دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ۔۔۔۔ کراچی میں اقلیتوں کے امن سے رہنے سے میری مراد غیر مسلم ہیں۔ غیر مسلموں کے لیے اتنے مسائل شہروں میں نہیں ہیں۔ اور پھر فرقہ وارانہ قتل میں بھی ایک چھوٹا طبقہ مجرم ہے، بڑے پیمانے پر یہ سوچ نہیں ہے کہ جس سے اختلاف ہو اسے مار دیا جائے۔۔۔
    مذہبی فرقوں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی سپیمنگ سے تنگ ہوں۔
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    روک نہیں سکتے تو حساب برابر کر دیا کریں
    محمد امین
    محمد امین
    میں بھی۔۔۔ میرا خیال ہے اس سب پر پابندی ہونی چاہیے۔۔۔۔
    سیچوریشن کو بہت بڑھانا فوتوشاپ کا شدید غلط استعمال ہے۔
    arifkarim
    arifkarim
    اس سے آنکھیں متاثر نہیں ہوتیں؟
    آئی فون کا کہنا ہے کہ میں روزانہ دو کلومیٹر چلتا ہوں رننگ اور ایکسرسائز کے علاوہ
    Bend it like Beckham or like phablets?
    ابن سعید
    ابن سعید
    And they call it Bendgate! :)
    قیصرانی
    قیصرانی
    آئی فون 6؟
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    آئی فون 6 کیا واقعی مڑ جاتا ہے؟ میں کل کسی کا ریویو پڑھ رہی تھی۔ وہاں بھی ایسا ہی کچھ ذکر تھا لیکن وہ 'بیہکم' والا مڑنا نہیں لگ رہا تھا کیونکہ ریویو ر ذرا غصےمیں محسوس ہو رہے تھے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top