• عارف علوی سے ایسی امید نہ تھی مگر تحریک انصاف واقعی ضیاء کی جانشین ہے
    لعنت ان پر جو اس کے مستحق ہیں زیک نامی شخص کی طرف سے
    نایاب
    نایاب
    اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ لعنت ملامت بھیجنا کب سے اپنا لیا محترم بھائی ۔۔
    زیک
    زیک
    بس ضدی آدمی ہوں
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    خیر زیک بھائی ساخت اور کلیہ کے اعتبار سے صد فیصد مکمل کلمہ ہے !! ۔۔۔ مگر جانے دیجیے :) ہم آپ کے سچے قدر دان ہیں اور آپ کے حرفِ مدعا کے پیچھے چھپی روح از سالم نہ سہی مگر اب قدرے بہتر طور سمجھتے ہیں !! اللہ آپ کو اور آپ کی مسکان کو سلامت رکھے بھائی جان :) آمین !!!
    السلام علیکم ،، زیک بھیا خفا مت ہویئے گا !!
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    اوہ ،،،، زیک بھائی عارف صاحب کو آج صبح یہ بات سمجھائی کہ مانا کہ ہماری عوام با شعور نہیں مگر تصیح کریں پیار سے ۔۔۔
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    غلط تو غلط ہے مگر صحیح کیسے غلط ہو سکتا ہے !! ،،، میرے اپنے نظریات یہی ہیں کہ ، اپنی گاندگی چھوڑ کر دوسروں کی صفائی پر اعتراض ( انڈیا کی مثال ) ،، پاکستان اچھا تھا مگر اب کہاں ہے ،، اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان سے پیار نہیں مگر اچھا کیسے کہ سکتا ہوں ،،، اب یہ پختون کی بات ہی لے لیں ۔۔۔ مانا کہ کچھ برے ہیں مگر خطے کو برا کہنا کیسے درست ہے ؟؟ باقی اچھے پٹھانوں کا کیا قصور ۔۔۔
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    ہاں البتہ عوام یہ نہیں سمجھتے جب کوئی کہے کہ اسلام کی بات لڑائی پر کیوں ختم ہوتی ہے تو وہ صرف ان لوگوں پر ٹوک ہے جو اسلام کے نام پر لڑتے ہیں کیوں کہ یہ اسلام نہیں !! وغیرہ وغیرہ
    اپنی سیر کی تصاویر (بہت) اور داستان (کچھ) تصاویر زمرے میں پوسٹ کروں یا سفرنامے؟
    ثامر شعور
    ثامر شعور
    آپ کے محفل پرمختصر تبصروں کے مطابق تو تصاویر کے زمرے میں داستان کے ساتھ :)۔ انتظار رہے گا
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    تصاویر کے زمرے میں۔۔۔ سفر نامہ پہلے مراسلے میں اور بعد میں پھر تصاویر ہلکی پھلکی یا تفصیلی تفصیل کے ساتھ۔۔۔ منتظرم۔۔۔
    نایاب
    نایاب
    سیر سے واپسی مبارک ۔۔۔۔۔۔۔
    کہیں بھی کر دیں محترم بھائی ۔۔۔۔۔
    ایسے ترسانا نہیں اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت دعائیں
    السلام علیکم ،،، کیسے ہیں اور کہاں غائب ہیں آپ پیارے بھائی ؟؟؟؟ :) :)
    زیک
    زیک
    و علیکم السلام۔ ٹھیک ٹھاک ہوں اور چھٹیوں اور سیر سپاٹے پر ہوں
    اسلامُ علیکم زیک بھائی کیسے ہیں ؟؟ غار کی سیر کا کیا بنا ؟؟ کیسی رہی ؟؟
    زیک
    زیک
    غاروں کی سیر زبردست رہی
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    وہ تو ٹھیک مگر بھائی جب تک تصاویر نہیں دیکھوں گا مجھے کیسے یقین ٓئے گا بھلا ؟؟؟ :پی ،،، :) :)
    زیک
    زیک
    تصاویر گھر واپسی پر
    مساجد کہیں کی بھی ہوں ماڈرن ترکی میں بھی خواتین کو کھڈے لائن ہی لگایا جاتا ہے
    ل
    لئیق احمد
    پچھلے ہفتے میں ریڈ ٹیگ نامی کپڑوں اور جوتوں کے سپر سٹور میں گیا وہاں پر مردوں کو کپڑوں اور جوتوں کے اعتبار سے کھڈے لائن لگایا ہوا تھا
    زیک
    زیک
    واقعی مسجد ایک کپڑوں اور جوتوں کے سپرسٹور جیسی ہی چیز ہے
    ل
    لئیق احمد
    دونوں جگہوں پر جانے والے انسان ہیں، بات انسانی رویے کی ہے۔
    خلیفہ راشد قسطنطین کے شہر سے محفلین کو سلام!
    حاتم راجپوت
    حاتم راجپوت
    والسلام۔ یعنی میرا آخری سوال نما اندازہ درست نکلا :)
    حاتم راجپوت
    حاتم راجپوت
    لیکن ترکی کا یہ دورہ کب اور کیسے پلان ہوا۔ آپ نے پہلے بتلایا ہی نہیں :)
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    وعلیکم السلام! واہ واہ! چھٹیاں منائی جارہی ہیں۔
    0! لفٹ آف!
    حاتم راجپوت
    حاتم راجپوت
    کیا لفٹ آف ہوا ۔ ۔ کہیں جانے کا کاؤنٹ ڈاؤن تھا کیا؟
    عبدالحسیب
    عبدالحسیب
    غالباؐ زیک ترکی جانے کے منٹ گن رہے تھے۔ 20 مئی کا کیفیت نامہ 4928 اور 24 مئی کا 0 سرسری طور پر دیکھا جائے تو منٹ ہی نظر آرہے ہیں ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top