عبدالقیوم چوہدری جنوری 31، 2015 ریت کے ذروں سے اٹھے، کہکشاں تک آ گئے۔۔۔ دیکھ، تیری جستجو میں ہم کہاں تک آ گئے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 29، 2015 ﺍﻧﺎﺅﮞ، ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ، ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮭﮩﺮﮮ 'ﭘﺎﻧﯽ' ﻣﯿﮟ ۔۔۔'ﻣﺤﺒﺖ' ﮔﮭﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮍﮮ 'ﺩﺭﻭﯾﺶ' ھﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
عبدالقیوم چوہدری جنوری 24، 2015 جے لکھ زہد عبادت کرئیے بِن عشقوں کس کاری۔۔۔جاں جاں عشق نہ ساڑے تینوں تاں تاں نبھے نہ یاری
عبدالقیوم چوہدری جنوری 24، 2015 دو دنوں سے طوطا کہانی پڑھ رہا تھا، آج اختتام پذیر ہوئی۔ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ شمشاد صاحب کو خوش و خرم رکھیں۔ آمین
دو دنوں سے طوطا کہانی پڑھ رہا تھا، آج اختتام پذیر ہوئی۔ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ شمشاد صاحب کو خوش و خرم رکھیں۔ آمین
عبدالقیوم چوہدری جنوری 21، 2015 دنیا ڈاڈھی، اسی ہاں ماڑے، ڈردے اُف نئیں کردے۔۔ٹُر گئے سجن وچھوڑا دے کے، نا جیوندے نا مردے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 20، 2015 جوں جوں جوڑ جوانی چھڑیوں مالک بنیئوں گھر دا، جوں جوں جوڑ آیا بڑھاپا تے کتا بنیئوں گھر دا
عبدالقیوم چوہدری جنوری 20، 2015 لوگوں کو اکثر یہ کہتے سنا ہے ، زندہ رہے تو پھر ملیں گے مگر کچھ لوگوں سے مل کر ایسا لگتا ہے ملتے رہے تو زندہ رہیں گے
لوگوں کو اکثر یہ کہتے سنا ہے ، زندہ رہے تو پھر ملیں گے مگر کچھ لوگوں سے مل کر ایسا لگتا ہے ملتے رہے تو زندہ رہیں گے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 19، 2015 کسی بھی معطل ہونے والے کے چیدہ چیدہ گناہوں کو انتظامیہ اگر 'ضروری اعلانات' کے زمرے میں ڈال دیا کرے تو بہت سے سوالوں سے بچا جا سکتا ہے۔
کسی بھی معطل ہونے والے کے چیدہ چیدہ گناہوں کو انتظامیہ اگر 'ضروری اعلانات' کے زمرے میں ڈال دیا کرے تو بہت سے سوالوں سے بچا جا سکتا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری جنوری 19، 2015 ہم نے اس کو لکھا تھا، کچھ ملنے کی تدبیر کرو، اس نے لکھ کر بھیجا ہے، پٹرول ملا تو سوچیں گے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 18، 2015 خان صاحب آپ ایک ارب درخت لگا کر کے پی کے کو جنگل بنا دیں گے اور جنگلوں میں ویسے ہی شیر کی حکومت ہوتی ہے۔
خان صاحب آپ ایک ارب درخت لگا کر کے پی کے کو جنگل بنا دیں گے اور جنگلوں میں ویسے ہی شیر کی حکومت ہوتی ہے۔
عبدالقیوم چوہدری جنوری 18، 2015 بلھے شاہ اسی رسے وٹے تے آپے لے لے پھا، اسیں سولی چڑھ کے ویکھیا، ساڈے کوئی نہ مُکے ساہ
عبدالقیوم چوہدری جنوری 18، 2015 پاؤں پڑتا ہوں تو وہ ہنس کے لگاتا ہے گلے، بندگی میں وہ خدائی ہے کہ سبحان اللہ
عبدالقیوم چوہدری جنوری 17، 2015 کتوں کو بھونکنے کی آزادی ہے مگر انهیں ڈنڈا مارنا "شدت پسندی" کے زمرے میں آتا ہے۔