• آپکے تیز رفتار دھاگے پر اپنی تیز رفتاری میں کچھ ایسا لکھ دیا جو شائد آپکو پسند نہیں آیا۔ اسلئے اسکو حذف کر دیا ہے۔ امید ہے برا نہیں منائیں گے :)
    آج شاید غلطی سے پنجابی محفل آ گیا ہوں
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    گوگل پنجابی سمجھتا ہے، لیکن گورمُکھی رسم الخط میں۔ جبکہ ہم شاہ مُکھی میں لکھتے ہیں۔
    زیک
    زیک
    اردو اور پنجابی میں فرق اتنا بھی کم نہیں
    arifkarim
    arifkarim
    ہاں اگر آپکا بچپن ہی سے پنجابی سے واستہ نہیں پڑا تو آپ اردو دان ہونے کے باوجود اسے سمجھ نہیں سکتے۔
    ادب بھی عجب مضحکہ خیز شے ہے
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    یہاں ادب کے پرستار آپ کے چاہنے والوں سے کم نہیں بس اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے ہیلمٹ پہنا ہوا ہے :)
    سائنس تو روز غلط ثابت ہوتی ہے مگر مذہب کبھی غلط ثابت نہیں ہوا!! اس سے آپ کیا نتیجہ اخذ کریں گے؟
    arifkarim
    arifkarim
    یہ اسلئے کہ سائنسی نظریات کو غیر جانبدارانہ انداز میں خودمختارانہ طور پر کسی بھی معاشرے، سماج، علاقے میں درست یا غلط ثابت کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ مذہب و دین زمان و مکان کی قید سے آزاد ہونے کی وجہ سے نہ تو کہیں غلط ثابت ہو سکتے ہیں اور نہ درست :)
    محفل پر اب کسی خاتون یا لڑکی سے بات نہیں کرنی ہے۔
    مسلمان ہر وقت باور کرانے کی کوشش میں رہتے ہیں کہ ان کا دین قتل و غارت گری کا مذہب ہے۔ پھر آپ ان کی بات مانو تو امن و سلامتی کا ذکر کرتے ہیں
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    باقی چھوڑیں۔۔اسی محفل پر 6196 ممبران (غالباً زیادہ تر مسلمان) میں سے کتنے مسلمانوں نے آپ کو یہ باور کرانے کی کوشش کی۔ زیادہ نہیں 20 مسلمانوں کے نام بتا دیں
    بیچارہ ایرک گارنر!
    یہ سنی تحریک کونسی جاہل دہشتگرد تنظیم ہے؟
    منقب سید
    منقب سید
    چوہدری صاحب رسول اللہ کی ذات ہر مسلمان کے لئے اس کے فرقے یا مسلک سے بڑھ کر محترم ہونی چاہیے۔ جب کوئی بھی فرقہ یا مسلک ایک دوسرے پر کفر یا توہین رسالت کے فتوے لگاتا ہے تو روح کانپ جاتی ہے۔ خیر اس سے قبل سلمان رشدی اور ڈنمارک کا تو کچھ نہیں بگاڑ سکے یہ سب فرقے۔ بطور احتجاج یا صفحے کالے کرتے رہے یا اپنے ہی ملک کی اینٹ سے اینٹ بجاتے رہے۔
    منقب سید
    منقب سید
    اپنی جمعے کی تقریروں میں ٹیلی نار موبائل کمپنی کو مسلسل برا بھلا کہنے والے ایک علامہ صاحب کا خود نمبر ٹیلی نار کا ہی ہے آج کل۔ ان کی تقاریر میں ٹیلی نار کی سروس استعمال کرنے والا بھی توہین رسالت کا مرتکب ہی گردانا جاتا تھا لیکن یہ اصول اب ان پر تو لاگو نہیں ہوتا۔ صحیح کہا زکریا بھائی نے سب ہی ننگے ہیں اس حمام میں
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    ویسے جے جے پر الزام توہین رسالت کا نہیں، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر کرتے ہوئے انداز گفتگو عامیانہ ساتھا۔ لیکن مخالف فرقوں کو موقع فراہم ہو گیا، اب کان منہ لپیٹ کر کچھ عرصہ صرف کُرتے بیچیں تو ان کے لیے بہتر رہے گا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top