زیک دسمبر 30، 2015 اللہ ہو یا ہاہوہ، ونڈوز یا میک، کینن یا نائکن، آئی فون یا اینڈرائڈ، ہر مذہب کے پیروکار خود کو بہترین اور دوسرے کو خراب ثابت کرنے پر تلے ہیں۔
اللہ ہو یا ہاہوہ، ونڈوز یا میک، کینن یا نائکن، آئی فون یا اینڈرائڈ، ہر مذہب کے پیروکار خود کو بہترین اور دوسرے کو خراب ثابت کرنے پر تلے ہیں۔
مخلص انسان دسمبر 21، 2015 یہ تو پھر کیوں لوگ یہاں کسی دوسری زبان استعمال کرتے ہیں، اردو میں ایک فورم میں سمجھا جاتا ہے؟
زیک دسمبر 21، 2015 এই একটি উর্দু ফোরাম হতে অনুমিত হয়, তাহলে কেন মানুষ এখানে অন্য ভাষায় ব্যবহার করব?
زیک دسمبر 13، 2015 جب مذہب پرست فلسفے پر بات کرتے ہیں تو منطق اور فلسفہ کی بہت سی باتوں کو مکمل نظرانداز کر دیتے ہیں
زیک دسمبر 4، 2015 پاکستانی مسلمان انڈین ہندوؤں کی انہی حرکتوں پر شور مچاتے ہیں جو پاکستانی مسلمان کرین تو انہیں خوشی ہوتی ہے۔
پاکستانی مسلمان انڈین ہندوؤں کی انہی حرکتوں پر شور مچاتے ہیں جو پاکستانی مسلمان کرین تو انہیں خوشی ہوتی ہے۔
زیک نومبر 28، 2015 کل جب ٹیکسلا کے پاس سے گزرا تو وہ وقت یاد آیا جب لمبی داڑھیاں بھی لوگوں کو انسان نہ بنا سکیں