فہد اشرف اپریل 3، 2017 مدّت ہوئی ہے کوئے بتاں کی طرف گئے // آوارگی سے دل کو کہاں تک بچائیں ہم. حبیب جالب
فہد اشرف اپریل 2، 2017 میں دے رہا ہوں تمہیں خود سے اختلاف کا حق/ یہ اختلاف کا حق ہے مخالفت کا نہیں. ثناءاللہ ظہیر
فہد اشرف مارچ 14، 2017 من چہ گویم از مقام آن حکیم نکتہ سنج// کردہ زردشتی ز نسل موسی و ہارون ظہور.. (علامہ اقبال) ہیپی برتھڈے آئنسٹائن
من چہ گویم از مقام آن حکیم نکتہ سنج// کردہ زردشتی ز نسل موسی و ہارون ظہور.. (علامہ اقبال) ہیپی برتھڈے آئنسٹائن
فہد اشرف مارچ 10، 2017 بے رُخی کیا ہے؟ لگاوٹ تیز کرنے کا عمل// دلبری کیا ہے؟ مکمل طوق پہنانے کا نام. عدم
فہد اشرف مارچ 5، 2017 مسٹر تشار گاندھی کا کینیڈی آڈیٹوریم میں اپنی کتاب "لیٹس کل گاندھی" پر خطاب۔ گاندھی زندہ آباد #AMULitFest
مسٹر تشار گاندھی کا کینیڈی آڈیٹوریم میں اپنی کتاب "لیٹس کل گاندھی" پر خطاب۔ گاندھی زندہ آباد #AMULitFest
فہد اشرف مارچ 2، 2017 یہ امتیاز من و تو خدا کے بندوں سے// وہ آدمی نہیں طاعت گزار اگر ہے بھی. ناصر کاظمی
فہد اشرف فروری 28، 2017 وہ ماتھے کا مطلع ہو کہ ہونٹوں کے دو مصرعے// بچپن سے غزل ہی میری محبوب رہی ہے۔ بشیر بدر
فہد اشرف فروری 12، 2017 ہوس کی کشتی کے سب بادبان کھول دیے/ کہ تو سکون سے دریا کے پار اتر جائے. شہریار