سیما علی جولائی 1، 2022 سالگرہ بہت بہت مبارک🎊🎉🎊🎉🎊 پروردگار سے دعا ہے صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
حسن محمود جماعتی مارچ 17، 2022 ہتھیلی پر سفر کی ان گنت اندھی لکیریں تھیں سروں پر دھوپ تھی اور پاؤں تھے جلتی زمینوں پر ہمیں چلنا تھا سو چلتے رہے، چلتے رہے ہر پل کبھی اِس پار، کبھی اُس پار
ہتھیلی پر سفر کی ان گنت اندھی لکیریں تھیں سروں پر دھوپ تھی اور پاؤں تھے جلتی زمینوں پر ہمیں چلنا تھا سو چلتے رہے، چلتے رہے ہر پل کبھی اِس پار، کبھی اُس پار
حسن محمود جماعتی دسمبر 10، 2020 عین ممکن ہے کہ اس وقت تجھے میں نہ ملوں ۔ یار جس وقت تجھے ساتھ نبھانا آئے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی مارچ 26، 2020 موجودہ صورتحال میں باجماعت نماز اور جمعہ سے متعلق احکامات https://www.youtube.com/watch?v=2K-98kAQIqE
موجودہ صورتحال میں باجماعت نماز اور جمعہ سے متعلق احکامات https://www.youtube.com/watch?v=2K-98kAQIqE
حسن محمود جماعتی ستمبر 29، 2019 کچھ عبادت پر لگا، کچھ دوسروں کی نذر کر، پھر جو لمحے بچ رہیں دل کے لگاؤ پر لگا (مشتاق عاجز)
حسن محمود جماعتی جون 18، 2019 یہ قوم جب تک لکم دینکم ولی دین کی پالیسی نہیں اپناتی، جب تک تُو غلط میں ٹھیک، فلاں کافر، گستاخ کا رویہ ختم نہیں ہوتا یہ سب ہوتا رہے گا....
یہ قوم جب تک لکم دینکم ولی دین کی پالیسی نہیں اپناتی، جب تک تُو غلط میں ٹھیک، فلاں کافر، گستاخ کا رویہ ختم نہیں ہوتا یہ سب ہوتا رہے گا....
حسن محمود جماعتی اپریل 7، 2019 میں مفلسی سے پریشاں نہیں ہوں اپنے لیے، مجھے یہ فکر ہے میں رہزنوں کو کیا دوں گا۔۔۔۔ کبیر اطہر
حسن محمود جماعتی جولائی 25، 2018 طلبگار ہوں جھولی بھری رکھیو | بگیاموری مولا سدا ہری رکھیو۔۔۔ پاکستان پائندہ باد
حسن محمود جماعتی جولائی 8، 2018 قریب رہ کہ بھی جو میری دسترس میں نہ تھا | بچھڑ گیا ہے تو پھر اُس کی آرزو کیسی
حسن محمود جماعتی اپریل 11، 2018 اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل | میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر مِلے
حسن محمود جماعتی اپریل 6، 2018 ایک بار اور بھی طیبہ سے فلسطین میں آ | راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصی تیرا۔۔۔ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ایک بار اور بھی طیبہ سے فلسطین میں آ | راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصی تیرا۔۔۔ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حسن محمود جماعتی مارچ 15، 2018 عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول | کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسول | منہ ول کراچی..
حسن محمود جماعتی فروری 20، 2018 وجہ آزار ہی نہ ہو جائے| دل خبردار ہی نہ ہو جائے| اے مجھے روز ملنے والے درخت| تو مرا یار ہی نہ ہو جائے
وجہ آزار ہی نہ ہو جائے| دل خبردار ہی نہ ہو جائے| اے مجھے روز ملنے والے درخت| تو مرا یار ہی نہ ہو جائے
حسن محمود جماعتی فروری 14، 2018 ٹھہرتے ٹھہرتے دل یونہی ٹھہر جائے گا | بات جو آج ہے کل شب ہجراں میں نہیں۔۔۔