حسن محمود جماعتی مارچ 27، 2017 پہلو میں تیرے بیٹھنا چاہیں گے جب رقیب| پڑھنے لگوں گا قومی ترانہ میں ایک دم
حسن محمود جماعتی مارچ 25، 2017 ہم جو تیری امان سے نکلے | گویا سارے جہان سے نکلے | بات کھل کر جو آج کہہ دی ہے | تیر سارے کمان سے نکلے
ہم جو تیری امان سے نکلے | گویا سارے جہان سے نکلے | بات کھل کر جو آج کہہ دی ہے | تیر سارے کمان سے نکلے
حسن محمود جماعتی مارچ 21، 2017 شوق کو عازم سفر رکھیے| بے خبر بن کے سب خبر رکھیے| چاہے نظریں ہوں آسمانوں پر| پاؤں لیکن زمین پر رکھیے
حسن محمود جماعتی مارچ 18، 2017 محسن ریا کے نام پہ ساتھی تھے بے شمار|جن میں تھا کچھ خلوص وہ دشمن بھی چند تھے
حسن محمود جماعتی مارچ 5، 2017 دل میں ہے خواہش حور و جنت اور ظاہر میں شوق عبادت| بس ہمیں شیخ جی آپ جیسے اللہ والوں سے اللہ بچائے
حسن محمود جماعتی مارچ 3، 2017 عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حسن محمود جماعتی فروری 25، 2017 افق سے پار کوئی حد نظر میں رکھے گی|تری تلاش مسلسل سفر میں رکھے گی۔۔۔۔۔۔۔ چند ماہی وقفے کے بعد پھر گھر بدر۔۔۔۔
افق سے پار کوئی حد نظر میں رکھے گی|تری تلاش مسلسل سفر میں رکھے گی۔۔۔۔۔۔۔ چند ماہی وقفے کے بعد پھر گھر بدر۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی فروری 20، 2017 ابھی تو کھال ادھڑنی ہے اس تماشے میں| ابھی دھمال میں جوگی نے سانس ہارا ہے۔۔۔
حسن محمود جماعتی فروری 12، 2017 یہاں ارادے کو جبر پر اختیار حاصل رہا تو اتنا | کوئی کسی کا جو ہونا چاہے تو ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔۔۔۔۔
یہاں ارادے کو جبر پر اختیار حاصل رہا تو اتنا | کوئی کسی کا جو ہونا چاہے تو ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جنوری 13، 2017 قدموں پہ بار ہوتے ہیں سنسان راستے| لمبا سفر ہے ہمسفراں بولتے رہو۔۔۔۔ (باقی صدیقی)
حسن محمود جماعتی جنوری 8، 2017 خاصاں دی گل عاماں اگے نئیں مناسب کرنی۔۔۔ مٹھی کھیر پکا محمد،،، کتیاں اگے دھرنی۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی جنوری 4، 2017 سات نسلوں کا تعارف ہے یہ لہجہ شاہد...! جب کوئی بولے تو پھر نام و نسب کھلتا ہے
حسن محمود جماعتی دسمبر 28، 2016 میں باندی تے بردی او یار، او تیں دلبر دی او یار| جانڑے ماہی محض نہ جانڑے او یار۔۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی نومبر 23، 2016 ہم سے روٹھا بھی گیا ہم کو منایا بھی گیا | پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے گئے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی نومبر 22، 2016 حلقۂ عین شین قاف میں ہوں | عقل کی حزب اختلاف میں ہوں۔۔۔۔ (از سوشل میڈیا)
حسن محمود جماعتی نومبر 19، 2016 ہمارے دل میں چھپے ہوئے درد کی خبر چشم تر کو ہوگی | سنا ہے زیر زمیں خزانوں کا ہے فقط رازداں سمندر۔۔۔۔