حسن محمود جماعتی جنوری 20، 2018 دل میں گزرا ہے سنسناتا سا| گلاب اک کھلکھلاتا سا| کون بھولے گا وقت آخر تک| تیرا چہرا وہ مسکراتا سا.... محترم تابش صدیقی لکھنوی کی نذر...
دل میں گزرا ہے سنسناتا سا| گلاب اک کھلکھلاتا سا| کون بھولے گا وقت آخر تک| تیرا چہرا وہ مسکراتا سا.... محترم تابش صدیقی لکھنوی کی نذر...
حسن محمود جماعتی ستمبر 20، 2017 بزم ہستی میں جب آ کر ذات سے مل کر دیکھا تو | خود سے آنکھ ملا نہ پائے ہم شرمائے جاتے ہیں.. ( حسن محمود جماعتی)
بزم ہستی میں جب آ کر ذات سے مل کر دیکھا تو | خود سے آنکھ ملا نہ پائے ہم شرمائے جاتے ہیں.. ( حسن محمود جماعتی)
حسن محمود جماعتی ستمبر 7، 2017 شعور تم نے خدا جانے کیا کیا ہو گا | ذرا سی بات کے افسانے تھوڑی ہوتے ہیں
حسن محمود جماعتی اگست 26، 2017 دعوی ہے تجھے واعظ کیوں قرب خدائی کا | تونے اسے سوچا ہے میں نے اسے سمجھا ہے (احمد ندیم قاسمی)
آس محمد قاسمی جولائی 21، 2017 جن پر ھوتا ھے بہت زیادھ بھروسھ دل کو وقت پڑنے پر وھی لوگ زھر پلا دیتے ھیں :
آس محمد قاسمی جولائی 20، 2017 نادان تھے جو رکھتے تھے امیدیں کسی پر ذات اللھ کے سوا کوی کسی کا نھیں ھوتا
حسن محمود جماعتی جون 25، 2017 محفلین کو چاند رات، عید مبارک، اللہ پاک اس عظیم با برکت رات میں آپ پر آپ کے اہل خانہ پر رحمتیں نازل فرمائے.
محفلین کو چاند رات، عید مبارک، اللہ پاک اس عظیم با برکت رات میں آپ پر آپ کے اہل خانہ پر رحمتیں نازل فرمائے.
حسن محمود جماعتی جون 13، 2017 ﮨﺮ ﭼﻨﺪ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺰﻡ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ| ﻟﯿﮑﻦ ﺗﻮ ﺧﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ...
حسن محمود جماعتی جون 2، 2017 بات کہنے کی نہیں بات سنانے کی نہیں / کھل کے کہتا ہوں کہ یہ بات چھپانے کی نہیں
حسن محمود جماعتی اپریل 19، 2017 شہہ رگ کو چھوڑ کر کبھی سینے سے لگ مرے... دل میں بسیرا ساکن حبل الورید کر
حسن محمود جماعتی اپریل 17، 2017 ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے دامن کو| یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں
حسن محمود جماعتی اپریل 15، 2017 سالہا سال اور اک لمحہ| اک ذرا سا نہ ان میں بل آیا| خود ہی اک در پہ میں نے دستک دی| خود ہی لڑکا سا میں نکل آیا
سالہا سال اور اک لمحہ| اک ذرا سا نہ ان میں بل آیا| خود ہی اک در پہ میں نے دستک دی| خود ہی لڑکا سا میں نکل آیا
حسن محمود جماعتی اپریل 14، 2017 تو پرندے مار دے سرو وصنوبر مار دے| تیری مرضی جس کو دہشت گرد کہہ کر مار دے
حسن محمود جماعتی اپریل 11، 2017 بے نظیر ان کی شجاعت بے مثال ان کی سخا| ہے زمانے کا یہ نعرہ لا فتی الا علی (پیر نصیر الدین نصیر)
حسن محمود جماعتی اپریل 9، 2017 دشمن کو میں نے پیار سے راضی کیا شعورؔ | اس کے مقابلے کے لئے تن نہیں گیا