حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ارشاد فرمایا عنقریب تم یہود و نصاریٰ کی اس طرح پیروی کرو گے جس طرح ایک تیر دوسرے تیر کے برا بر ہو جاتا ہے۔
اور یہی بات آج ہم پر صادق آرہی ہے۔ ہم نے اسلام کی تعلیمات سے ایسا منہ موڑا ہے کہ ذلت و پستی کی اتھاہ گہرائیوں میں جا گرے ہیں۔ آج ہم یہود و نصاریٰ اور...