نتائج تلاش

  1. Muhammad Naeem

    دنیا والو ہے کوئی میرے طالبان جیسا !!!

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر آپ کو یہ سفرنامہ مل جائے گا۔ یہ ایک برطانوی صحافی کے ان لمحوں کی کہای ہے جو اس نے طالبان کے ساتھ گزارے۔ صحافی کا نام میرے ذہن میں نہیں آرہا۔ بی بی سی اردو کی ویب پر تلاش کرنے سے آپ کو یہ متعلقہ سفرنامہ مل جائے گا۔
  2. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    بارہ سنگھے کے نام سے یاد کرنے کا شکریہ۔ اپنی سختئ الفاظ پر میں معذرت کر چکا ہوں اور وہ الفاظ بدل دئے گئے ہیں۔ الحمدللہ مجھے نبی الملحمہ کے الفاظ کا معنی معلوم ہے اگر آپ کو معلوم نہیں تو کسی عالم کے پاس جاکر معلوم کیجیئے۔ عریبک ڈکشنری اس سلسلے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ "چور مچائے شور" اگر...
  3. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    لفظ وہاں سے تبدیل کردیا گیاہے۔ آگاہ کرنے کا شکریہ
  4. Muhammad Naeem

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    محترم! کوئی"ایرا غیرا نتھو خیرا" کسی بات پر رائے دے تو اور بات ہوتی ہے، متعلقہ مضمون سے تعلق رکھنے والا سپیشلسٹ کسی موضوع پر رائے دے تو اس کی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔ دونوں کو آپس میں خلط ملط نہیں کرنا چاہیئے۔ انٹرنیٹ پر پولیو ویکسین اور اس سے متعلقہ دیگر ویکسینز پر جو آراء، مضامین، تحقیقات موجود...
  5. Muhammad Naeem

    خونی وزیرستان

    سبحان اللہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کسی سے بات کا حوالہ مانگنا "جہالت" ہے، اگر یہ جہالت ہے تو براہ کرم "تحقیق" کسے کہتے ہیں ۔ ذرا روشنی ڈال دیجیئے۔ ؟؟؟؟ صرف متعلقہ پوچھے گئے سوال کے جواب کا منتظر رہوں گا۔
  6. Muhammad Naeem

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    کیا ابھی آپ کی پولیو کے قطرے پینے کی عمر نہیں گئی۔(بھئی میں نے مذاق کیا ہے)۔ اگر پی لیئے ہیں تواب صبر کیجئے۔کیونکہ یہ بات تو آپ کو قطرے پینے سے پہلے پوچھنی چاہیئے تھی کہ قطرے مضر ہیں یا نہیں ؟ "اب پچھتائے کیا ہوت ۔۔۔۔۔۔ جب چڑیاں چگ گئیں کھیت"
  7. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    ونڈرفل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے تو کمال ہی کردیا۔ ایسی لاجواب بات اور وہ بھی خدا کی قسم بغیر کسی ثبوت اور تحقیق کے۔ ارے بھئی کوئی لنک ہی دیا ہوتا۔ یقین کیجیئے کمال ہی کردیا۔ لگتا ہے کہ آپ پہلے کسی ادارہ جاسوسی سے وابستہ رہ چکے ہیں۔نادر روزگار تحقیقات ہیں۔ بہر حال میری طرف سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
  8. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    اور آپ جو "کروسیڈز" کی ترجمانی کرتے ہیں وہ کس زمرے میں آئے گی۔ مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا ذمہ دار بھی مسلمانوں کو ہی کہتے ہیں۔ اسے کیا کہیں گے؟؟؟
  9. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    معذرت اگرمیرے الفاظ پر کسی کو ٹھیس پہنچی ہو تومیں اپنے الفاظ پر تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔ شاید میرے الفاظ میں کچھ سختی کا عنصر بھی ہے۔ بقول علامہ اقبال گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتا جب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
  10. Muhammad Naeem

    اے وی جی اور میک فی کا جھگڑا

    میرے کمپیوٹر میں اے وی جی اینٹی وائرس کا 5۔7 فری ایڈیشن ہے جبکہ میک فی کی تازہ ترین فائروال انسٹال ہے۔ میں نے جب فائر وال کی کارکردگی چیک کی تو مجھے پتا چلا کہ فائروال ، اے وی جی کے ساتھ ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہی۔ کیا کوئی ایسی فائروال ہے جو اے وی جی اینٹی وائر کے ساتھ مل جل کر کام کر...
  11. Muhammad Naeem

    مشرف کے لیے نوشتہ دیوار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بھائی ہنسی میں ہی تو غم کا علاج ہوتا ہے۔ نیز طالبان تحریک پر سرچ کرنے کے بعد آپ بات کیجیئے۔ کیوں اپنا مذاق بنواتے ہیں۔
  12. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    جہاد تو ہے جناب محترم! الحمدللہ ہمارے بھائی تو آج بھی عراق، افغانستان،فلسطین ،چیچنیا، فلپائن، صومالیہ، کشمیر، الجزائر میں میں جہادی کاروائیوں اور استشہادی حملوں کے ذریعے کفار و مشرکین کی نیندیں حرام کئے ہوئے ہیں۔ اور اپنا فرض بخوبی نباہ رہے ہیں۔ آپ کو اس پر چیں بچیں ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے...
  13. Muhammad Naeem

    گستاخان نبی!!

    ارے گستاخ حد ادب ! اگر انگریز حضور کی شان جلالت میں گستاخی کا تصور خناس ذہن میں آیا تو ہم ۔ ۔ تو ہم ۔ ۔ ۔ ۔ تو پھر ہم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم پھر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہم ۔ ۔ ۔آپ سے خفا بھی ہو جائیں گے نا۔ ۔ ۔ ۔ ہاں۔۔;)
  14. Muhammad Naeem

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    وہ انٹرویو کس سال نشر ہوا تھا۔ سن و ماہ سے آگاہ کیجئے۔ کس نشریاتی ادارے نے نشر کیا تھا۔یہ بھی ضرور بتا دیجیئے۔ اور وہ جو آپ نے ٹی بی کی رپورٹس دیکیھیں تھیں وہ کہیں بی بی سی ( بددیانت برادکاسٹنگ کارپوریشن ) کی تو نہیں تھیں۔ ذرا تفصیلی حالات سے آگاہ کیجیئے۔ مجھے بھی ثبوتوں کی شدید تلاش ہے۔ اللہ...
  15. Muhammad Naeem

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    کوئی ایسا بھائی جسے میں نے عبداللہ بن ابی کہہ دیا ہو یا کسی بھائی کو میں نے ابلیس کے نام سے لکھا ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ارے ہے ادھر کوئی ایسا ۔
  16. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    مجھے نہیں معلوم تھا کہ "یہاں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار" کا معاملہ ہے۔ صدر بش کو خوشخبری ہو کہ کہ انہیں مسلمانوں سے بھی چند ہمدرد میسر آگئے۔ وہ خوامخواہ امریکی قوم کی بے رخیوں سے نالاں ہو رہے تھے۔ کنڈولیزا آنٹی کو بھی مبارک ہو۔( وہ خاتوں کمبخت نہ جانے کہاں‌ہے جس نے آپ کو خون آلود ہاتھ دکھانے کی...
  17. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    میں نے کب آپ کو کافر کہا۔ ثابت تو کیجیئے۔ پیارے بھائی آپ مسلمان ہیں۔ جو راہ راست سے بھٹک چکے ہیں۔ اور جہاد کے خلاف چلائی جانے والی پروپہگنڈا مہم کا لاشعوری طور پر حصہ بنے ہوئے ہیں ۔اپنے آپ کو کافر مت کہیئے۔ جہاں تک میری بات ہے ،میں نے تو اقبال کا شعر کہا تھا " کہ تم مسلمان ہو یہ انداز مسلمانی...
  18. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    محترم جواب کا شکریہ ! آئیے آپ کی کچھ غلط فہمیاں دور کردوں۔ ----------- جہاں تک آپ کا اس بات کی تاویل کرنے کا تعلق ہے تو آپ کے لیئے عرض کردوں کہ مدینہ منورۃ سے ساحلی علاقہ اتنا دور نہیں تھا کہ مسلمانوں کی دسترس سے باہر ہوتا۔ مسلمانوں کی حدود صرف مدینہ منورہ یا اس کے چند نواحی علاقوں تک محدود...
  19. Muhammad Naeem

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    ثم نبتھل فنجعل لعنۃ اللہ علی الکذبین۔ بھیا بغیر ثبوت کے بات۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔چچ چچ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میری آنکھیں ابھی تک ثبوت و شواہد کا انتظار کر رہی ہیں۔ کیونکہ آپ کے بقول کسی پر جب تک جرم ثابت نہ ہوجائے تب تک وہ بے گناہ ہوتا ہے۔ پتا نہیں کب میری آنکھیں ثبوت و شواہد کے دیدار سے فیضیاب ہوں...
  20. Muhammad Naeem

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    حضور ! دور نبوی میں بھی عورتوں کی حالت زار پر کوئی زبردست دھاگہ لکھ ماریئے۔ ہم اس نیک کام میں آپ کے ساتھ ہیں۔ صنف نازک بیچاری ہمیشہ سے غلام رہی ہے۔ اب دیکھا جائےگا ہم انہیں آپ کے شانہ بشانہ آزاد رکرا کے چھوڑیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔شاباش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔شروع کردیجیئے ابلیس کا نام لے کر۔
Top