نتائج تلاش

  1. Muhammad Naeem

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    حضور محترم ! آپ کے اسی طرح کے خیالات مبارکہ پر علامہ اقبال فرما گئے تھے۔ "فکرعرب کو دے کر فرنگی تخیلات اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو " سعودی عرب سے باہر بیٹھ کر ایسا سلسلہ شروع کرنے پر میری طرف سے ہزاروں افسوس قبول کیجیئے۔ اگر کوئی خامی ہے تو حکمرانوں کو نشانہ بنیئے نا کہ اس سرزمین کو۔
  2. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    برادر آپ نے ابھی تک جہاد کے بارے میں اپنا موقف واضح نہیں کیا۔ یہ ارد گرد کی باتیں کرکے اصل موضوع سے پہلو تہی کی جارہی ہے۔ کیا آپ کو اپنا " نظریہ جہاد" بیان کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اب میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ آپ کی اس پوسٹ کا جواب بعد میں ہوگا۔
  3. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    قیصرانی بھائی !! وعلیکم السلام! کیاحال ہیں اب آپ کے ۔ دشمنوں کی طبیعت کچھ ناساز معلوم ہو رہی ہے۔ :)
  4. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    شاید محترم خاور بھائی کے سامنے کچھ باتیں پیش نظر نہیں تھیں۔ جن کی وجہ سے ان کا ایک اپنا نقطہ نظر ہے۔ لیکن جہاں تک جہاد کے لئے کسی سےامام یا حکمران کی اجازت کا تعلق ہے تو یہ بات جہاد کرنے میں مانع نہیں ہے۔ اگر آپ اس بات سے شک میں پڑ رہے ہیں تو میں آپ کو دور نبوی میں لئے چلتا ہوں۔ آئیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
  5. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    ہنسی علاج غم ہے۔ فوراً ہنس لیجیئے۔ پوسٹ کی گولی بہت کڑوی اور شد ید تھی۔ یہ نہ ہو کہ آپ کے دشمنوں کی طبیعت غیر ہو جائے۔ ہنسیئے ہنسیئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہنسی میں تو پریشانیوں اور دکھوں کا علاج ہوتا ہے۔
  6. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    آیئے میں آپ کو بتلاؤں کہ جہاد کیا ہے۔ ہم کس چیز کو جہاد کہتے ہیں ۔ اور اسلام جہاد سے کیا مراد لیتا ہے ۔ ہمارے نزدیک جہاد سے مراد ہےکہ : یاایھاالنبی حرض المومنین علی القتال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " اے نبی( صلی اللہ علیہ وسلم) اہل ایمان کو (حربی) کفار کو قتل کرنے کی ترغیب دے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے نزدیک...
  7. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    مجھے تو ابھی تک آپ کی اس بات کی ہی سمجھ نہیں آسکی یہ اصل جہاد کس طرح کا ہوتا ہے ۔ اوریہ جہاد کیسے کیا جاتا ہے۔ ذرا اس بارے میں بھی وضاحت فرما دیں ۔ میرے نزدیک تو جہاد کا وہی مفہوم ہے جو نبی (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم) نے ایک صحابی کے سوال کرنے پر بتلایاتھا کہ "الجہاد ھوالقتال...
  8. Muhammad Naeem

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    آپ نے اتنا اچھا مشورہ دیا۔ فوراً امریکہ پہنچیئے۔ امریکہ ایسے ہی طالبان کو ختم کرنے کیلیئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ آپ کی "ٹپ " تو کم خرچ بالا نشین ہے۔ فوراً یہ مشورہ لے کر واشنگٹن یاترا پہ روانہ ہو جایئے۔ اگر اسباب میسر نہ ہوں تو اسلام آباد میں امریکن ایمبیسی کے توسط سے بھی کام چل سکتا ہے۔...
  9. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    برادر ! میں تو موصوفین کے اعتراضات کی تردید میں کتاب کھول کر ایک لمبا چوڑا مضمون لکھ رہا تھا۔ لیکن آپ نے تو اپنی پوسٹ میں دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ ہم جہاد کے مخالفین کے لیئے دعائے خیر ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ ان کو ہدایت دے ۔ یہ "روشن خیال" تو فلسطینی نوجوانوں کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت...
  10. Muhammad Naeem

    خونی وزیرستان

    طالبان کو امریکہ سے ایڈ کہاں سے ملی ہے۔؟ اپنی اس نادر تحقیق کو ذرا باحوالہ تو پیش کیجیئے ؟ دنیا تو آج تک امریکہ اور طالبان کو ایک دوسرے کے دشمن نمبر 1 سمجھتی رہی ہے۔ اور آپ نے ان دونوں کے درمیان اخوت قایم کروادی۔ فی الحال ایسی نابغہ عصر تحقیقات اپنے پاس ہی رکھیئے ۔
  11. Muhammad Naeem

    مشرف کے لیے نوشتہ دیوار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    مجھے تو اس نادر اطلاع کا ابھی آپ سے علم ہوا۔ دنیا تو یہی سمجھتی رہی کہ طالبان تحریک 1996 میں شروع ہوئی۔ حیرانگی والی بات نہیں ہے کہ دنیا کو بھی اس بات کا علم نہیں ہے کہ ملا عمر نے اپنے لیئے امریکہ سے اسلحہ مانگا تھا۔ کم بخت امریکی صدر بھی ابھی تک اس دریافت سے آگاہ نہیں ہوا ہو گا۔ آپ اپنی...
  12. Muhammad Naeem

    خونی وزیرستان

    دنیا کو ہے معرکہء روح و بدن پیش تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا اللہ کو پامردئ مومن پہ بھروسہ " مشرف کو امریکہ کی ایڈ کا سہارا" ( روح اقبال سے معذرت کے ساتھ)
  13. Muhammad Naeem

    مشرف کے لیے نوشتہ دیوار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بھائی اگر طالبان کو آپ مارو گے تو جوابی طور پر بھی تو مار کی توقع رکھنی چاہیئے۔ آپ کی منطق تو ویسے نرالی ہی ہے کی طالبان کو تو آپ کچھ کہتے رہو لیکن وہ آپ کو کچھ نہ کہیں ۔ اس منطق پر میری طرف سے مبارکباد قبول کیجیئے۔
  14. Muhammad Naeem

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    اسوہ حسینی کیا آپ کو یاد ہے کہ جب حضرت عمر فاروق نے صحابہ کرام سے پوچھا کہ اگر میں تمہیں اسوہ رسول کے مطابق نہ لے کر چلوں تو پھر تم کیا کرو گے۔ تو ایک شخص نے اٹھ کر جواب دیا تھا کہ اے عمر ! اس پر پھر میری تلوار ہو گی اورتمہاری گردن ہو گی۔ چنانچہ اگر حاکم ہی معاشرے میں " فساد " پھیلانے پر تل...
  15. Muhammad Naeem

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    برادر! میں نے زبردستی کسی پر اپنے خیالات مسلط نہیں کرنا چاہے ۔ بلکہ میں نے جوابا وہ آیت قرآنی اور مشہور واقعہ پیش کیا تھا ۔ لیکن افسوس کہ مجھے صحیح طور پر ان کا دلائل سے جواب نہیں مل سکا۔ صرف خالی کسی کو معصوم اور بے گناہ کہہ دینے سے بات نہیں بنتی۔ فحاشی اور عریانی کے معانی کاجہاں تک تعلق ہے...
  16. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    جہاد تا قیامت رہے گا۔ میرے بھائی ! اسلام صرف 5 ارکان کے درمیان محدود نہیں ہے۔ بلکہ یہ 5 ارکان تو وہ بنیاد ہیں جن پر اسلام کی عمارت تعمیر ہوتی ہے۔ جبکہ جہاد کے بارے میں نبی الملحمہ( جنگوں کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) نے" ذروۃ سنامہ الاسلام" یعنی "ارکان اسلام میں سے سب سے بلند ترین رکن" کے الفاظ...
  17. Muhammad Naeem

    مشرف کے لیے نوشتہ دیوار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں سیکورٹی فورسز کے مزید ساٹھ اہلکاروں نے مقامی طالبان کے سامنے مبینہ طورپر ہتھیار ڈال کر اپنے آپ کو اسلحہ سمیت ان کے حوالے کردیا ہے۔ سوات میں مقامی عسکریت پسندوں کے ترجمان سراج الدین نے بی بی سی کو ٹیلی فون پر بتایا کہ مٹہ تحصیل کے علاقے دروش میں قائم فرنٹیر...
  18. Muhammad Naeem

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    محترم ! میں کوئی مذہبی جنونی نہیں ہوں۔ اور نہ ہی مجھے مذہب کی ذاتی تعبیر کرنے کا اسلام نے کوئی حق دیا ہے۔ میں تو صرف یہی جانتا ہوں کہ قرآن پاک میں ارشاد باری تعا لٰی ہے کہ " جو لوگ اہل ایمان میں بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں ہم انہیں عنقریب دردناک سزا دیں گے" اور محترمہ ظل ہما صاحبہ کا یہ...
  19. Muhammad Naeem

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    جہاد پر طعن و تشنیع کیوں ؟؟؟؟ س تھریڈ میں پوسٹ کی گئی تمام آراء کسی نہ کسی پہلو کی طرف اشارہ ضرور کرتی تھیں ۔ تا ہم ایک بات جو کہ انتہائی حد تک غیر ذمہ دارانہ ہے وہ محترم فاتح صاحب کی آراء میں جہاد کو تحقیر و تذلیل کا نشانہ بنانا تھا۔ مجھے یہ بات کہنے میں خدا کی قسم مجھے یہ بات کہنے میں بالکل...
  20. Muhammad Naeem

    الجزیرہ اردو

    زبردست اچھا ہے اگر الجزیرہ اردو میں بھی اپنی نشریات کا آغاز کردے ۔ اور پاکستان میں اس کی نشریات دکھانے پر پابندی نہ ہو۔
Top