نتائج تلاش

  1. Muhammad Naeem

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    میری دعائیں محمد سرور کے ساتھ ہیں ۔ اللہ اس کی حفاظت فرمائے۔ اس نے بہت بہت ہی اچھا کیا۔
  2. Muhammad Naeem

    دنیا والو ہے کوئی میرے طالبان جیسا !!!

    ’دنیا میں طالبان جیسی کوئی بھی موبائل آرمی نہیں ہے۔ مجھے یہ اس وقت محسوس ہوا تھا جب میں نے ان کے ساتھ انیس نوے میں سفر کیا تھا۔ اس وقت انہوں نے اپنے مخالف مجاہدین کو شکست دے کر تقریباً سارے ملک پر قبضہ کر لیا تھا۔ گزشتہ ہفتے صحرا میں ایک دشوار گزار سفر کے بعد ہم ہلمند کے صوبے میں ایک دریا...
  3. Muhammad Naeem

    وینڈوز کی اپنی فائر وال

    برادر آ پ ونڈوز کی فائر وال پر بھروسہ نہ کریں۔ یہ بالکل قابل اعتماد نہیں ہے۔ بلکہ کوئی دوسرا الگ سے فائروال سافٹ وئیر چالو کریں۔
  4. Muhammad Naeem

    دوری تفاعل

    معزرت میں بھی کچھ ایسا ہی سمجھا تھا کہ وردی کے بارے میں لکھا ہوگا۔
  5. Muhammad Naeem

    طالبان کا وزیرستان

    فرمان نبوی نبی الملحمہ( جنگوں کانبی) صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ارشاد فرمایا : [ " اسلحہ مومن کا زیور ہے " (الحدیث) میری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ میرے وہ بھائی جو کلمہ گو ہونے کا دعوی کرتے ہیں انہیں طالبان کے اسلحے سے کیوں خار ہے ۔ بد قسمتی سے...
  6. Muhammad Naeem

    شہید غازی اور غازی شہید

    اے عبدالرشید غازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! تو سوئے مقتل جوچل پڑا تھا،چمن کاہر پھول رو رہا تھا جو میر تھا میر کارواں بھی چراغ محفل وہ بجھ چکا تھا وہ کون ہے جو اداس رت میں مفارقت سے حزیں نہیں ہے مگر تیری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے۔
Top