نتائج تلاش

  1. ق

    ہارون یحیٰی کی کتابیں

    ہارون یحیٰی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ دہریت کے رد پر انہوں نے کمال کا کام کیا ہے۔ ان کی کتابیں کاپی رائیٹ سے آزاد ہیں اور www.harunyahya.com پر اردو میں میسر ہیں۔ لیکن وہی مسئلہ کہ یہ کتابیں تصویری شکل میں ہیں۔ ان کو اگر ڈیجیٹائز کر دیا جائے تو بہت مفید ہو گا۔ ارکان محفل کیا کہتے ہیں؟
  2. ق

    ٹائپنگ مکمل منصوبہ ساز(اشیتاق احمد)

    پھول انسپکٹر جمشید، محمود، فاروق اور فرزانہ ایوان صدر پہنچے تو وہاں موت کا سناٹا طاری تھا۔ بڑے بڑے افسر جمع تھے: ''آؤ جمشید! ہم تمہارا ہی انتظار کر رہے تھے۔ ''صدر صاحب مسکرائے ''لیکن سر! میں تو بالکل وقت پر پہنچا ہوں۔'' انسپکٹر جمشید نے فورًا اپنی گھڑی کی طرف دیکھا۔ ''ہاں...
  3. ق

    سید مودودی کی ترجمانی قرآن، ایک مشکل

    اے یارانِ محفل! سید مودودیؒ کی ترجمانی قرآن کریم کی پروف ریڈنگ کے دوران محترم راحیل بھائی نے توجہ دلائی ہے کہ تفہیم القرآن میں لکھے گئے ترجمے اور ایک جلد میں شائع کیے گئے ترجمے میں کچھ فرق ہے۔ مثلًا سورۃ کہف کی آیت چھے کی ترجمانی تفہیم القرآن میں اس طرح ہے " اچھا، تو اے محمدؐ، شاید تم ان کے...
  4. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورۃ الحج کے معانی کی ترجمانی سورۃ الحج کے معانی کی ترجمانی از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لوگو، اپنے رب کے غضب سے بچو، حقیقت یہ ہے کہ قیامت کا زلزلہ بڑی (ہولناک) چیز ہے۔ جس روز تم اسے دیکھو گے، حال یہ ہو گا کہ ہر دودھ پلانے والی اپنے دُودھ پیتے بچّے سے...
  5. ق

    کیا اردو حروف کی بصری شناخت ممکن ہے؟

    انگریزی کے حروف کی شناخت کے لیے بصری شناخت کے سافٹ ویئر استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس یسے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ جو بھی صفحہ سکین کیا جاتا ہے سافٹ وہئر اس پر لکھے ہوئے حروف کو پہچان کر انہیں ٹیکسٹ میں بدل دیتا ہے۔ ( آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن)۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ اردو صفحات کی سکنینگ میں بھی یہ طریقہ...
  6. ق

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    میرا خیال ہے کہ سورت اور آیت کا حوالہ ٹھیک رہے گا۔
  7. ق

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    عادل صاحب، کمال کر دیا ہے آپ نے تو۔ بت بہت شکریہ
  8. ق

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    محسن بھائی! آپ کی نپی تلی گفتگو پڑھ کر بڑا مزا آیا۔ غالب نے کہا تھا غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا آپ نے تو غم عشق میں مبتلا ہونے میں بڑی جلدی کر دی۔ اب غم روزگار کا مزا بھی لے لیجیے۔ ہمیں تو حسرت ہی رہی کہ اُس عمر شریف میں کسی زلف کا اسیر ہونا نصیب ہوتا۔ ایک رومانوی داستان پڑھ کر بہت...
  9. ق

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    محترم خان صاحب!میرے پاس شاہ عبدالقادر، شاہ رفیع الدین، اشرف علی تھانوی، ابوالاعلٰی مودودی، احمد رضا خان بریلوی، محمد جونا گڑھی، سید حامد علی، امین احسن اصلاحی، فتح محمد جالندھری، عبد الرحمٰن کیلانی، محمود الحسن صاحب وغیرہ کے تراجم موجود ہیں۔ میں ان سب سے استفادہ کرتا ہوں۔ لعلکم تتقون کے جو ترجمے...
  10. ق

    وحدت الوجود

    مندرجہ بالا مضمون عادل سہیل صاحب کا ہے۔ موصوف نے مختلف دینی مسائل پر اپنے انداز میں قلم اٹھایا ہے۔ ان کی اجازت سے میں نے اس مضمون میں کچھ کانٹ چھانٹ کی ہے۔ اور چند ایک ضروری اضافے بھی کیے ہیں۔ اصل کتابچہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہے۔ اگر کسی بھائی کو چاہیے تو وہ مجھے پیغام بھیج کر منگوا سکتا ہے
  11. ق

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    سعودی حکومت جو ترجمہ قرآن شائع کر رہی ہے اس کے بارے میں مَیں نے لکھا تھا کہ اس میں زبان و بیان کی اصلاح کے علاوہ مطلب کی ادائیگی کے لحاظ سے بھی درستی کی ضرورت ہے۔ بعض مقامات ایسے ہیں جہاں ایسا ترجمہ کیا گیا ہے جو قرآنی متن سے لگاؤ نہیں کھاتا۔ حیرانی اس بات پر ہے کہ دارالسلام جیسا معتبر ادارہ اسی...
  12. ق

    گوشۂ قرآن - تبصرے

    مترجم کون شارق بھائی! یہ ترجمہ محمد جونا گڑھی صاحب کا ہے اور اس کی تفسیر صلاح الدین یوسف نے لکھی ہے
  13. ق

    گوشۂ قرآن - تبصرے

    مترجم کون شارق بھائی! یہ ترجمہ محمد جونا گڑھی صاحب کا ہے اور اس کی تفسیر صلاح الدین یوسف نے لکھی ہے
  14. ق

    وحدت الوجود

    سابقہ صفحات میں اِن شبہات کے باطل ہونے کے اتنے دلائل ذِکر کئیے جا چکے ہیں جو اِن شاء اللہ کافی سے بھی زیادہ ہیں لیکن پھر بھی منطق اور فلسفہ زدہ دِلوں اور دماغوں کےلئیے اب میں اگلے صفحات میں اِنشاء اللہ تعالیٰ اِن تمام شبہات کا کچھ منطقیانہ اور فلسفیانہ جواب دیتا ہوں تا کہ یہ کتاب پڑھنے والوں پر...
  15. ق

    وحدت الوجود

    [اللہ تعالیٰ نے ہماری ہدایت و رُشد کےلئیے اپنا کلام نازل کیا ، جبریل علیہ السلام کے ذریعے اپنے رسول محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ، اور اپنی ذات اور صفات کے بارے میں جو چاہا جتنا چاہا اپنے کلام اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کلام میں ہمیں بتا دِیا ، اِن دو ذریعوں اور واسطوں کے...
  16. ق

    وحدت الوجود

    جی ہاں یہ وہی ابن تیمیہ ہیں جن کے بارے میں ابن بطوطہ یہ کہانی بیان کرتا ہے کہ انہوں نے منبر پر چڑھتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کا استوا بھی ایسا ہی ہے۔ لیکن ابن تیمیہ کا دامن الحمد للہ ایسے بہتانوں سے پاک ہے۔ اس واقعے کی تحقیق ابوالحسن علی ندوی نے اپنی کتاب دعوت و عزیمت جلد دوم میں بیان کی ہے۔جس کے...
  17. ق

    وحدت الوجود

    اللہ تعالیٰ کی صفات کےبارے میں صرف وہی کہا جائے گا جسے قرآن و سنت نے پیش کیا اور سلف امت نے جسے بطور عقیدہ اختیار کیا تھا اور جو اس نے اپنی صفات کے بارے میں خود فرمایا ہے یا جو اس کی صفات کے بارے میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے۔ صفاتِ باری تعالیٰ کو تکییف (یعنی کیسے)، تمثیل...
  18. ق

    وحدت الوجود

    و فی انفسکم افلا تبصرون والی آیت کا ترجمہ ہے “اور یقین کرنے والوں کے لیے زمین میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اور خود تمہارے اپنے اندر بھی، پھر کیا تم دیکھتے نہیں“؟ اس سے تو اللہ تعالیٰ کی توحید کی نشانیاں بتائی جا رہی ہیں۔ وحدت الوجود کا اثبات کہاں سے ثابت ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے نہ کہ ہے شے...
  19. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورۃ الانبیاء کے معانی کی ترجمانی از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قریب آ گیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت، اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں۔ ان کے پاس جو تازہ نصیحت بھی ان کے رب کی طرف سے آتی ہے اُس کو بہ تکلف سنتے ہیں اور کھیل میں پڑے رہتے ہیں، دِل ان...
  20. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورة طٰہٰ کے معانی کی ترجمانی از سید ابو الاعلیٰ موددیؒ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم طٰہٰ، ہم نے یہ قرآن تم پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ تم مصیبت میں پڑ جاؤ۔ یہ تو ایک یاددہانی ہے ہر اس شخص کے لیے جو ڈرے۔ نازل کیا گیا ہے اُس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کوا ور...
Top